• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

منی پور میں ایک بار پھر امن بحال کرنا چاہتا ہوں

بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوسرے روز بھی منی پور میں عوام کا جوش و خروش، راہل کا لوگوں سے رابطہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 17, 2024
0 0
A A
منی پور میں ایک بار پھر امن بحال کرنا چاہتا ہوں
Share on FacebookShare on Twitter

امپھال: /سماج نیوز سروس۔راہول گاندھی کی قیادت میں ‘بھارت جوڑو نیائے یاترا 14 جنوری کو منی پور سے شروع ہوئی تھی اور آج دوسرے دن بھی منی پور میں یہ یاترا جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔ دوسرے دن ہزاروں افراد سڑک پر راہل گاندھی کا استقبال کرتے ہوئے دکھائی دیے۔ ان لوگوں کو سابق کانگریس صدر نے یقین دلایا کہ وہ منی پور کو ایک بار پھر پرامن اور ہم آہنگی سے بھرپور ریاست بنائیں گےبھارت جوڑو نیائے یاتراکے دوسرے دن راہول گاندھی نے اپنے ایک مختصر خطاب میں اس یاترا کو منی پور سے شروع کرنے کا مقصد لوگوں کو سامنے رکھا۔ انہوںنے کہا کہ منی پور سے نیائے یاترا شروع کرنے کا مقصد پورے ملک میں ایک طاقتور پیغام دینا تھا اور لوگوں کو اس بات سے آگاہ کرنا تھا کہ منی پور کے لوگ کس طرح کے حالات سے گزر رہے ہیں۔ انہوںنے مزید کہا کہ میں کئی لوگوں سے ملتا رہا ہوں اور محسوس کر سکتا ہوں کہ وہ کس درد و المیے سے گزرے ہیں۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ تشدد میں رشتہ داروں اور جائیدادوں سے محروم ہونے کا کیا مطلب ہےاپنے خطاب کے دوران راہول گاندھی نے امید ظاہر کی کہ منی پور میں جلد از جلد امن اور ہم آہنگی کا ماحول پھر سے قائم ہوگا۔ انہوںنے بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوسرے دن مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے بات چیت کی۔ انہوںنے یاترا کے دران پیدل بھی سفر کیا اور بس کا بھی استعمال کیا۔ کئی مقامات پر راہول گاندھی نے بس سے اتر کر لوگوں سے گفتگو کی اور ان کے مسائل کو سمجھنے کی کوشش کی۔ سڑکوں پر بڑی تعداد میں بوڑھے، جوان، بچے بشمول خواتین ہندوستانی پرچم لے کر کھڑے دکھائی دیے۔قابل ذکر ہے کہ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے آج صبح ‘ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعہ ‘بھارت جوڑو نیائے یاتر سے متعلق کچھ اہم جانکاریاں دی تھیں۔ انہوںنے اپنے پوسٹ میں لکھا ہے کہ بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوسرے دن کی شروعات صبح 7.30 بجے کیمپ پر سیوا دَل کے ذریعہ روایتی طور پر کی گئی پرچم کشائی کے ساتھ ہوئی۔ منی پور پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر میگھ چندر نے پرچم کشائی کی۔ انہوںنے مزید لکھا کہ یاترا منی پور میں سیکمائی سے کانگپوکپی اور پھر سیناپتی سے گزرتے ہوئے آگے جائے گی۔ یاترا میں شامل لوگ آج رات ناگالینڈ میں قیام کریں گے۔راہول نے یاترا کے دوران عوام اور میڈیا کو بتایا کہ وہ 2004سے سیاست میں ہے اور پہلی بار انہوں نے ہندوستان میں ایسے مقام کا دورہ کیا جہاں حکمرانی کا سارا نظام مفلوج ہوچکا ہے ۔29جون کو منی پور کے دورہ کے بعد انہوں نے یہاں کے حقیقی حالات کی جانکاری حاصل کی جو باہر کے لوگوں کو معلوم نہیں ۔ منی پور میں نفرت اور انتشار پھیلا دیا گیا ہے جس سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں ۔ عوام اپنے قریبی لوگوں سے محروم ہوگئے اور ابھی تک وزیراعظم ہند نے پریشان حال لوگوں کی مصیبت سے واقفیت کیلئے اس ریاست کا دورہ نہیں کیا جو شرم کی بات ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist