• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ملکی معیشت کی بہتری اور قومی اتحاد کیلئے ری پبلکن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں: بائیڈن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 8, 2023
0 0
A A
ملکی معیشت کی بہتری اور قومی اتحاد کیلئے ری پبلکن کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں: بائیڈن
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،صدر جو بائیڈن نیامریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مخالفت برائے مخالفت کی بجائے ری پبلکن کے ساتھ ملک کر کام کرنا چاہتے ہیں۔اپنے دوسرے سٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر بائیڈن نے زور دیا کہ ملکی معیشت کو دوبارہ استوار کرنے، ملک کے اندر سے قنوطیت اور واشنگٹن کے اندر سیاسی تقسیم کے خاتمے اور قوم کو متحد کرنے میں ری پبلکن پارٹی ان کا ساتھ دے۔صدر بائیڈن نے اس خطاب میں سابق ہاؤس اسپیکر نینسی پلوسی کو ملکی تاریخ کی ایک عظیم اسپیکر قرار دیتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا جب ان کے عین پیچھے ایوان نمانندگان کے نئے ری پبلکن اسپیکر کیون میکارتھی ، نائب صدر کامیلا ہیرس کے ساتھ موجود تھے۔صدر بائیڈن نے کووڈ کی عالمی وبا اور روس یوکرین جنگ کے سبب دنیا کی مشکلات کے پس منظر میں کہا کہ امریکہ باقی دنیا کی نسبت تیزی سے بحرانوں سے نکلنے میں کامیاب ہوا ہے۔صدر بائیڈن نے اپنے خطاب میں کہا کہ امریکہ واحد ملک ہے، جو ہر بحران سے پہلے کے مقابلے میں زیادہ مضبوط ہو کرنکلا۔انہوں نے اپنی معاشی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ دو برس میں ایک لاکھ بیس ہزار کی ریکارڈ تعداد میں ملازمتیں پیدا کی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دو برس قبل کے مقابلے میں آج کووڈ امریکی عوام کی زندگیوں کو کنٹرول نہیں کر رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج امریکی جمہوریت دو برس قبل کے برخلاف مضبوط ہے۔صدر بائیڈن نیاپنے خطاب میں یقین دہانی کرائی کہ وہ ایک ایسی معیشت کے لیے کوشاں ہیں جس میں لوگوں کو روزگار ملے اور ان کی عزت نفس بحال ہو۔انہوں نے اپنے معاشی منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ایسی معیشت تیار کر رہے ہیں، جس میں کوئی پیچھے نہ رہ سکے۔ بقول ان کے، ’’ہم نے پچھلے دو برسوں میں جو فیصلے کئے ان سیملازمتیں واپس پیدا ہو رہی ہیں۔ (لوگوں کی) عزت نفس واپس آ رہی ہے۔‘‘امریکی صدر نیاپنے خطاب میں ملک میں انسولین کی قیمتوں کو ایک حد سے آگے نہ بڑھنے دینے کا اعادہ کیا تاکہ تمام امریکیوں کو ذیابیطس کی ادویات میسر رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مہینے میں انسولین کی قیمت ایک امریکی کے لیے 35 ڈالر سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔صدر نے کہا کہ امریکہ کے اندر ہیلتھ انشورنس رکھنے والے شہریوں کی تعداد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، کانگریس اس شرح میں اضافے کے لیے سبسڈی جاری رکھے۔صدر بائیڈن نے کہا کہ ان کے انتخابی وعدے کے مطابق امریکہ کے اندر مینوفیکچرنگ میں بہتری آئی ہے۔ فیڈرل انفراسٹرکچر میں استعمال ہونے تعمیراتی سامان اب دوسرے ملکوں سے درآمد ہونے کی بجائے ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔ری پبلکن راہنما سارہ ہکبی نے صدر کے اسٹیٹ آف دا یونین خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا، ’’صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ بائیں بازو کے انتہاپسندوں کے ہاتھوں یرغمال ہو چکی ہے، ری پبلکن کے دور میں سرحدیں محفوظ تھیں، اب امریکہ کو تاریخ کے بدترین سرحدی بحران کا سامنا ہے۔ قانون کا احترام کرنے والے خاندان خوف کی زندگی گزار رہے ہیں۔ صدر بائیڈن ہماری زمینی سرحدوں ہماری فضائی سرحدوں کی حفاظت میں ناکام رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist