• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہندوستان سے فائنل ہوتا ہے تو یقینی طور پر جیتیں گے: شاہین شاہ آفریدی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 24, 2025
0 0
A A
ہندوستان سے فائنل ہوتا ہے تو یقینی طور پر جیتیں گے: شاہین شاہ آفریدی
Share on FacebookShare on Twitter

ابو ظہبی(یو این آئی ) پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نےکہا ہے ہندوستان سے فائنل ہوتا ہے تو یقینی طور پر جیتیں گے۔ ایشیا کپ میں بنگلا دیش کیخلاف میچ سےقبل شاہین آفریدی نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہا ابھی فائنل تک نہیں پہنچے جب فائنل میں پہنچیں گے تب دیکھیں گے،ہم یہاں فائنل کھیلنے اورایشیاکپ جیتنے آئے ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ ہماری ٹیم کے فاسٹ بولرز کو کوئی مشکل پیش آرہی ہے،کسی دن پچ ایسی ملتی ہے جس پر بیٹرز کو فائدہ ہوتا ہے،بولنگ میں کام کررہے ہیں۔ مزید کہا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اچھی وکٹ ملتی توبیٹرز پر لائسنس ہوتا ہے وہ ماریں،رینکنگ ٹیموں سے نہیں جیتے لیکن جو ٹیمیں آرہی انہی سے مقابلہ ہے،میرا کام ہے مجھے بیٹنگ بولنگ جو بھی ملے میں اس میں اپنا سو فیصد دوں،میرا کام ٹیم کا مورال بلند رکھنا اورکرکٹ کھیلنا ہےجو بھی سوچتا ہے اسکی اپنی سوچ ہے،نواز اورحسین طلعت کو کریڈٹ دینا پڑے گا جو انہوں نے اچھی کرکٹ کھیلی،حارث اورصائم بھی اچھےکھلاڑی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    علم انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی میں لے آتا ہے

    علم انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی میں لے آتا ہے

    اپریل 22, 2026
    زیر التواء مطا لبات پر رٹا ئر ڈ ملازمین کا کلکٹریٹ پر احتجاج

    زیر التواء مطا لبات پر رٹا ئر ڈ ملازمین کا کلکٹریٹ پر احتجاج

    اپریل 22, 2026
    مختلف سڑک حادثات میں دو خواتین سمیت 3 افراد کی موت،تینوں گھر میں شادی کی تقریبات غم میں تبدیل

    مختلف سڑک حادثات میں دو خواتین سمیت 3 افراد کی موت،تینوں گھر میں شادی کی تقریبات غم میں تبدیل

    اپریل 22, 2026
    امارت پبلک اسکول کے زیرِ اہتمام عظیم الشان تعلیمی و اصلاحی کانفرنس کا انعقاد

    امارت پبلک اسکول کے زیرِ اہتمام عظیم الشان تعلیمی و اصلاحی کانفرنس کا انعقاد

    اپریل 22, 2026
    علم انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی میں لے آتا ہے

    علم انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر ہدایت کی روشنی میں لے آتا ہے

    اپریل 22, 2026
    زیر التواء مطا لبات پر رٹا ئر ڈ ملازمین کا کلکٹریٹ پر احتجاج

    زیر التواء مطا لبات پر رٹا ئر ڈ ملازمین کا کلکٹریٹ پر احتجاج

    اپریل 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist