• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اسلام جمخانہ میں اہم اجلاس، منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2026
0 0
A A
اسلام جمخانہ میں اہم اجلاس، منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:مرین لائن میں واقع اسلام جمخانہ میں بروز منگل، 14 اپریل 2026 کو بعد نمازِ مغرب علمائے کرام اور ائمہ مساجد کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں بڑھتے ہوئے منشیات کے کاروبار اور اس سے جڑی گنڈہ گردی پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں معروف عالم دین حضرت مولانا خالد اشرف صاحب اور ان کے صاحبزادگان پر حالیہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ شرکاء نے اس واقعہ کو نہایت افسوسناک قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر مولانا سید معین اشرف عرف معین میاں صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ منشیات کا بڑھتا ہوا جال پورے شہر کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جلد ہی وزیراعلیٰ سے ملاقات کرکے اس سنگین مسئلے پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گلی محلوں میں کھلے عام نشہ آور اشیاء کی فروخت ہو رہی ہے، جس پر فوری روک لگانا ضروری ہے۔سینئر قانون داں ایڈوکیٹ یوسف ابرانی نے کہا کہ اس حملے میں ملوث افراد کے خلاف ایسی سخت کارروائی کی جائے کہ آئندہ کوئی اس قسم کی حرکت کرنے کی جرأت نہ کرے۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ ایک عالم دین اور امام پر حملہ کیا گیا، جو انتہائی قابلِ مذمت ہے۔کانگریس لیڈر نظام الدین رائن نے کہا کہ اس واقعہ کے بعد عوام میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر جمعہ تک پولیس کی جانب سے ٹھوس کارروائی نہ کی گئی تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔سماجی کارکن مبین قریشی نے اہلِ مدنپورہ کی جانب سے منشیات کے خلاف مشترکہ مہم چلانے کا اعلان کیا اور والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں پر نظر رکھیں، جبکہ علمائے کرام سے جمعہ کے خطبات میں اس مسئلے کو اجاگر کرنے کی درخواست کی۔اقبال میمن نے کہا کہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے اور پوری میمن برادری اس جدوجہد میں ساتھ ہے۔ عامر ادریسی نے مطالبہ کیا کہ جمعہ کے روز اس مسئلے کو عوامی سطح پر اٹھایا جائے اور مسلم اراکینِ اسمبلی ایوان میں اس پر آواز بلند کریں۔اجلاس کے اختتام پر حضرت مولانا سید خالد اشرف صاحب نے کہا کہ ان پر اور ان کے بیٹوں پر حملہ یقیناً تشویشناک ہے، مگر اس سے بڑھ کر فکر کی بات یہ ہے کہ قوم کس سمت جا رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist