• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مظفرنگر میں حضرت شیخ الہندؒکی یاد میں قائم ہوگا ادارہ

اکابرین کی خدمات سے نئی نسل کو واقف کرانا ضروری:قاری خالد بشیر قاسمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 31, 2024
0 0
A A
مظفرنگر میں حضرت شیخ الہندؒکی یاد میں قائم ہوگا ادارہ
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند (سماج نیوز سروس) شہر مظفرنگر کے معروف اسلامی علمی ادارہ شاہ اسلامک لائبریری کے زیر اہتمام آج ایک خصوصی پروگرام کاانعقاد کیاگیا،جس میں مجاہدآزادی عظیم قائد حضرت شیخ الہند مولانامحمود حسن دیوبندیؒ کی یاد میںمظفرنگر میں قائم ہونے والے یادگاری ادارہ کے متعلق تفصیلات بتائی گئی۔اس موقع پر پروگرام کے ناظم اور ادارہ کے بانی قاری محمد خالد بشیر قاسمی نے بتایا کہ جن ہمارے اکابرین اور ملی وسماجی رہنماؤں نے ملک کیلئے اور قوم کی فلاح و بہبود کیلئے جدوجہد کی ہے ،انکی حیات و خدمات اور تاریخ سے نوجوان نسل کو واقف کرانا ضروری ہے تاکہ انکے اندر بھی ملک و قوم کی خدمت کرنے کا جذبہ پیدا ہوسکے۔انہوںنے کہاکہ تعلیم و تربیت کے فقدان کے سبب معاشرہ غلط کاموں اور گناہوں کی جانب جارہاہے،اسلئے معاشرہ میں تعلیم کے فروغ کے ساتھ برائی سے بچنا اور دوسروں کو بچانے کی فکر کرنا بھی ضروری ہے۔انہوں نے بتایاکہ مظفرنگر شہر میں حضرت شیخ الہندؒ کی یاد میں قائم ہونے والا یہ پہلا ادارہ ہے۔جس کی جلدہی شروعات جائے گی،جو یقینی طورپر نئی نسل کی تعلیم و تربیت میں بنیادی رول ادا کریگا۔اس دوران قاری خالد بشیرقاسمی نے حاضرین کو ادارہ کے متعلق جملہ تفصیلات بتاتے ہوئے خاکہ پیش کیا،جس کی سبھی نے پذیرائی کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر محبوب عالم ایڈوکیٹ، مولانا قاری دانش نبیل قاسمی ، نوشاد قریشی، قاری شوکت علی، ماسٹر شہزاد علی نے بھی اپنے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے ملک کی آزادی اورحضرت شیخ الہندؒکی خدمات پر روشنی ڈالی اور ادارہ کی اس کاوش کی ستائش کی۔ پروگرام کی صدارت مفتی عبد الستار قاسمی نے کی۔شرکاء میں ماسٹرمہربان علی ،حافظ مطلوب، محمد سلمان، عبد اللہ قریشی اورمحمد اخلد وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist