• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سرائے پختہ میں مکتبہ نسیمیہ میں ٹوپیوں کی خریداری سے بڑھی رمضان المبارک کی رونقیں

ناظم منصوری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 20, 2023
0 0
A A
سرائے پختہ میں مکتبہ نسیمیہ میں ٹوپیوں کی خریداری سے بڑھی رمضان المبارک کی رونقیں
Share on FacebookShare on Twitter

مرادآباد ، رمضان المبارک کا مہینہ اب اپنے اختتام پر ہے تےسرا عشرہ جہنم سے نجات والا اب چند یوم میں ختم ہو جائے گا۔ اسی عشرہ میں مسلمان شب قدر کی تلاش کرتے ہیں ۷۲ویں شب میں مساجد میں شب بےداری کر کے اپنے گناہوں سے توبہ اور جہنم سے نجات کی دعائےں اپنے پروردگار سے طلب کرنے والے مسلمان جن کو بتاےا گےا ہے کہ شب قدر کی ایک رات ہزار راتوں سے اجل اور بہتر ہے۔ عید نزدیک آرہی ہے اس کی تےارےوں میں لگے بچے اور خواتےن اور مرد حضرات تراوےح کے بعد بازاروں کا رخ کر رہے ہیں جہاں بازاروں کی رونق دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے اور خریداروں کی بدولت دوکانداروں کے چہرے بھی کھلے ہوئے ہیں حالانکہ مسلمان جس معاشی بد حالی کے دور سے گزر رہے ہیں اےسے میں عید کی خوشیاں ماند پڑ جاتی ہیں مگر اللہ پر توکل رکھنے والے مسلمان رمضان کی برکتوں کو ان خوشیوں کا ضامن سمجھتے ہیں جو برے سے برے حالات میں بھی ان کے بچوں کو عید کی خوشیاں منانے کے سامان مہیا کرا دےتا ہے۔سرائے پختہ مرکز والی مسجد کے پاس مکتبہ نسیمیہ پر بھی اعلیٰ کوالٹی کی ٹوپیوں کی خرید و فروخت نے رمضان المبارک کی رونقوں میں اضافہ کر دیا ہے جہاں اخیر عشرہ میں پوری رات ٹوپیوں کی خریداری جاری رہتی ہے۔ مکتبہ نسیمیہ کے مالک مفتی نجیم احمد نسیمی نے بتایا کہ اخیر عشرہ میں ٹوپیوں کی خریداری میں اضافہ ہوجاتا ہے جو عید کی نماز تک جاری رہتا ہے لوگ نئے لباس کے ساتھ نئی ٹوپیوں کو بھی ترجیح دےتے ہیں اسی لئے ہر غریب اور مالدار اپنی اپنی حےثےت کے مطابق ٹوپیاں خرید رہا ہے۔ مفتی نجیم احمد نسیمی نے بتایا کہ بازار میں اور ہمارے پاس بھی ہر طرح کی ٹویپاں دستےاب ہیں جن کی قیمت صرف دس روپئے سے شروع ہوجاتی ہے اور بڑھتے بڑھتے اعلیٰ کوالٹی کی ٹوپی ساڑھے سات سو روپئے تک ہے۔ اس وقت خریدار زیادہ تر مولانا سعد صاحب والی ٹوپی پسند کر رہے ہیں ۔عام نمازی بھی عید پر سیف ٹوپی کو ترجیح دےتے ہیں اس کے علاوہ سوڈانی، فےروز، جالی والی، باریک جالی، برکاتی، بنگلہ دیشی، ہردوئی والی، دیوبند والی، رامپوری اور لکھنوی وغےرہ ٹےوپیوں کو خریدار پسند کر رہے ہیں اور عید سے پہلے اس کی خریداری کر کے عید کی نماز کی تےاری میں لگے ہوئے ہیںتاکہ وہ دوگانہ نماز عید الفطر نئے کپڑوں اور نئی ٹوپی کے ساتھ ادا کریں۔ امام شہر حکیم سید معصوم علی آزاد نے عید الفطر کی نماز کے لئے صبح آٹھ بجے کا وقت طے کیا ہے انہوں نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں عید گاہ پہنچے اور نہاےت خشوع وخضوع کے ساتھ پر امن ماحول میں نماز دوگانہ ادا کریں۔ دوسری جانب ضلع مجسٹرےٹ شیلندر کمار سنگھ نے امن کمیٹی کی ایک میٹنگ پنچاےت بھون میں منعقد کر کے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ عید پر تمام سہولیات کا پورا دھےان رکھا جائے گا صفائی ستھرائی اور پانی و بجلی کی بھر پور فراہمی ہوگی۔ اس موقع پر شہر میں امن و امان نظم و نسق عید الفطر کے موقع پر چست درس رکھنے کے لئے اس میٹنگ کا انعقاد کیا گےا۔ امام شہر نے میٹنگ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شہر میں عید کی بنیادی سہولیات مہیا کرائے جانے کو کہا۔ ایس ایس پی ہیمراج مینا نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ سبھی کا پورا پورا یقین ملے گا۔

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist