• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

سردی کے پیش نظرمدرسہ باب العلوم کے طلبامیں جیکیٹس تقسیم

غریب ونادار افراد کی مدد کرنا اچھے انسان اور مومنانہ صفات میں سے ہے:مولانامحمد داؤد امینی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 18, 2023
0 0
A A
سردی کے پیش نظرمدرسہ باب العلوم کے طلبامیں جیکیٹس تقسیم
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،17نومبر،پریس ریلیز،ہمارا سماج:مدرسہ باب العلوم میں مدارس کے طلباءکو جیکٹ تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر مولانا محمد داؤد امینی نے معاونین مدرسہ کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ غریب ونادارطلباءاور محتاجوں کی ضرورت کا خیال رکھنا اور ان کی مدد کرنا ایک اچھے انسان اور مومنانہ صفات میں سے ہے۔انھوں نے کہا کہ نادروغرباءطلباءکےلئے اورمیوات فساد متاثرین کے لئے صاحب خیر کی جانب سے کی گئی جدوجہد کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ مولانا امینی نے آئندہ موسم میںسردی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اپنے اطراف میں توجہ کریںکہ کوئی غریب اور مستحق آدمی ہماری غفلت اور عدم توجہ کی وجہ سے سردی کے موسم میں لاوارث نہ رہ جائیں ،ان کا خیال رکھیں اور اس سردی کے موسم میں ان کے لئے گرم کپڑے ،جیکٹس،کمبل اور لحافوں سمیت دیگر ضروری اشیا کا بھی خیال رکھیں۔انھوں نے مزید کہا کہ اللہ کے راستے میں اگر انسان ایک روپیہ خرچ کرتاہے تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ وہ انھیں دس گنا عطا کریں گے اور اللہ تعالی کی ذات تو بے نیاز ہے اگر کسی صدقہ وخیرات اور اللہ کے راستے میں اورمہمانانِ رسول پرخرچ کرنے کا عمل اللہ تعالیٰ کو پسند آگیا تو نہ جانے کتنا گنا اجر عطاکردیں اور دنیا وآخرت دونوں جہاں میں کامیابی سے ہمکنار کردیں۔قابل ذکر ہے کہ مولانا محمد داؤد امینی مہتمم مدرسہ باب العلوم نے کہا کہ سبھی ذمہ داران مدارس اور ائمہ کرام مدرسہ کے طلباءاور اساتذہ کی پریشانیوں میں مدد کریں اور ان کی ضروریات زندگی میں خصوصی طورپر شریک ہوں، یہ لوگ اپنی پریشانی کا اظہار نہیں کرتے خود اپنے حالات سے مقابلہ کرتے ہیں، اس طرح کے لوگوں کی مدد کرنے سے دینی امور کو فروغ ملتاہے۔قابل ذکرہے کہ مولانا محمد داؤدامینی نے بتایاکہ سردی کے پیش نظرمدرسہ ہذا کے طلباکو اور میوات کے کئی مدارس کے طلبا اور حال میں برپا ہوئے فرقہ وارانہ فساد متاثرین کو سیکڑوں کی تعداد میں جیکٹس تقسیم کئے گئے۔انھوں نے بتایا کہ سبھی محصولین نے صاحب خیرکو دعاؤں سے نوازااور ان کودنیا وآخرت دونوں جہاں میں کامیابی وکامرانی کی دعادی۔بتادیں کہ اس سے پہلے میوات کے کئی مدارس میں اور میوات کے فسادات متاثرین کو بھی مولانا محمد داؤد امینی کی نگرانی میں جیکٹس تقسیم کی گئیں۔اس موقع پر مولانا اویس احمد،مفتی محمد صادق قاسمی، مفتی محمد آصف، قاری محمد اسعد، قاری محمد ارشاد صدیقی،قاری محمد کلام اللہ،حافظ سہراب،حافظ ثناءاللہ جملہ اسٹاف موجود رہا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist