• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

انڈیا الائنس میں کانگریس کی تساہلی لمحہ فکریہ !

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 11, 2024
0 0
A A
عام انتخابات 2024؍پر کانگریس کی کیا ہے تیاری ؟
Share on FacebookShare on Twitter

شعیب رضا فاطمی
کانگریس انڈیا الائنس کی موجودہ کار کردگی سے کیونکر مطمئین ہو سکتی ہے ،جبکہ ریاستی انتخابات کی وجہ سے پہلے ہی اتنی تاخیر ہو چکی ہے ؟اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اسمبلی انتخابات میں شکست کی بڑی وجہ کانگریس کی ایکلا چلو کی پالیسی بھی رہی اور اس کے دونوں وزارائے اعلی اور ایک سابق وزیر اعلی بھی ۔اب یہ بات کوئی بھی کہہ سکتا ہے کہ انڈیا الائنس بننے کے بعد بھی اس کے تمام پروگرام کو تعطل میں ڈال کر پوری طرح ریاستی انتخاب میں کانگریس اس لئے مشغول ہو گئی تھی کہ اسے یہ توقع تھی کہ کرناٹک کی طرز پر وہ مدھیہ پردیش میں بھی بی جے پی سے اقتدار چھین لیگی اور چھتیس گڈھ اور گجرات میں اس کی واپسی یقینی ہے ۔اور اس کے بعد الائنس کے ممبران اس کے رحم و کرم پر ہونگے ۔لیکن ایسا کچھ بھی نہ ہوا اور آخر آخر وقت تک خود کانگریسی وزرائے اعلی نے مرکزی کانگریس کمیٹی کو اندھیرے میں رکھا ۔حیرت تو اس پر بھی ہے کہ اتنا بڑا سانحہ گذرے بھی ایک ماہ سے زاید ہو گئے لیکن کانگریس نے ابھی تک نہ تو سیٹ شئیرنگ کی گفگو کو انجام تک پہنچایا ہے ،نہ الائنس کا چئیر کسی کے حوالے کیا ہے اور نہ ہی کسی مرکزی دفتر کا کہیں نام و نشان ہے جہاں بیٹھ کر تمام جماعتوں کے لوگ اپنالائحہ عمل بنا سکیں ،پریس کانفرنس کر سکیں ۔گذشتہ روز کانگریس کی تساہلی پر جب سوالات ہونے لگے تب بہار میں کا نگریس کے ایک سینئیر لیڈر سامنے آئے اور یہ کہا کہ سیٹوں کے بٹوارے سمیت انڈیا الائنس کی کارکردگی میں کوئی تاخیر نہیں ہوئی ہے کیونکہ ابھی تک انڈیا الائنس کے مقابل بی جے پی نے بھی کہیں سے کسی بھی امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے ۔حالانکہ اکھلیش کمار ایک سینئر لیڈر ہیں ،سابق ممبر آف پارلیامنٹ بھی ہیں اور ایک کالج کے پروفیسر بھی رہے ہیں لیکن انہیں اس بات کا بھی احساس نہیں ہے کہ بی جے پی 365دن انتخابی موڈ میں رہتی ہے ۔اس کی انتخابی ٹیم ایک ایک سیٹ پر سروے کر کے مرکزی دفتر کو رپورٹ دے چکی ہے ۔وسائل کی اس کے پاس کمی نہیں ہے کہ اسے تیاری میں کوئی دقت ہو لیکن انڈیا الائنس کی پارٹیوں کے پاس کیا ہے ؟سوائے اس نعرے کے کہ ہمیں مودی حکومت کو مرکزی سرکار سے بے دخل کر دینا ہے ۔کیا کانگریس اب راہل گاندھی کے دوسرے بھارت جوڑو نیائے یاترا کے نتائج کا انتظار کر رہی ہے ؟اور کیا اسے یہ یقین ہے کہ منی پور سے گجرات تک کی نیائے یاترا کا نتیجہ بھی وہی ہوگا جو کرناٹک میں نظر آیا تھا؟اس کی تساہلی سے صاف لگ رہا ہے کہ اسے اس بات کا بھی اندازہ نہیں کہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کس جانفشانی سے اس بھان متی کے کنبے کو جوڑا ہے اور ابھی تک سنبھالے ہوئے ہیں ۔اب تو ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی اور سنگھ پریوار کے علاوہ خود انڈیا الائنس کی کچھ پارٹیوں کے لیڈر بھی یہ نہیں چاہتے کہ بی جے پی کے مقابلے کے لئے مضبوط اتحاد قائم ہو سکے ۔خاص طور پر نتیش کمار اس اتحاد کی کمان سنبھالیں ۔اور یہ ایک ایسی اندرونی سازش ہے جو ان اپوزیشن پارٹیوں کے لئے سیاسی خود کشی کے سوا اور کچھ نہیں ۔کیونکہ 22جنوری کے بعد ایودھیا سے جو طوفان اٹھیگا اس کا مقابلہ سوائے مضبوط اتحاد کے اور کسی کے بس کی بات نہیں ۔لیکن اتحاد کے نام پر انڈیا الائنس کے پاس ابھی کچھ بھی نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس اتحاد پر سوالیہ نشان لگ رہے ہیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist