• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے دی شکست

بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر صرف 80 رنز بنا سکی۔ہندوستان نے بغیر وکٹ کھوئے 11اوور میں 81رن بنا کر 10وکٹ یہ جیت کر فائنل میں داخل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 27, 2024
0 0
A A
ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے دی شکست
Share on FacebookShare on Twitter

دمبولا (یو این آئی) رینوکا سنگھ اور رادھا یادو کی شاندار گیندبازی کے بعد اسمرتی مندھانا ناٹ آؤٹ (55) اور شیفالی ورما ناٹ آؤٹ (26) کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان ٹیم نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ویمنز ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔
آج 81 رنز کے چھوٹے ہدف کا تعاقب کرنے آئی شیفالی ورما اور اسمرتی مندھانا کی ہندوستانی اوپننگ جوڑی نے احتیاط کے ساتھ کھیلتے ہوئے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان نے بغیر کوئی وکٹ کھوئے 11 اوورز میں 83 رنز بنانے کے بعد 10 وکٹوں سے میچ جیت لیا۔ اسمرتی مندھانا نے 39 گیندوں میں نو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 55 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ شیفالی ورما نے 28 گیندوں پر 26 رنز بنائے۔ فائنل میں ہندوستان کا مقابلہ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا۔ اس سے قبل بنگلہ دیشی کپتان نگار سلطانہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والی بنگلہ دیش کی شروعات انتہائی خراب رہی اور اس نے ہندوستانی باؤلنگ اٹیک کے خلاف 44 کے اسکور پر چھ وکٹیں گنوا دیں۔ دلارا اختر (6)، مرشدہ خاتون (4) اور اسماء تنظیم (8) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ رینوکا سنگھ نے تینوں بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔ کیپٹن نگار سلطانہ نے تاہم اس عرصے میں ایک سرے کو تھام لیا۔ رومانہ احمد اور رابعہ خان ایک ایک رن بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئیں۔ ریتو مونی (5) 5 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ نگار سلطانہ اور شورنا اختر نے ساتویں وکٹ کے لیے 36 رنز جوڑ کر اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش کی۔ 20ویں اوور میں رادھا یادو نے نگار سلطانہ (32) کو دیپتی شرما کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا کر اس شراکت کو توڑا۔ شورنا اختر نے 18 گیندوں پر 19 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔ ہندوستانی بولنگ اٹیک کے سامنے بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر صرف 80 رنز بنا سکی۔ ہندوستان کو جیت کے لیے 81 رنز کا ہدف ملا ہے۔
ہندوستان کی جانب سے رینوکا سنگھ اور رادھا یادیو نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ پوجا وستراکر اور دیپتی شرما نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist