• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

بھارت جمہوریت کی ماں، جمہوریت ہماری رگوں میں ہے : مودی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 29, 2023
0 0
A A
بھارت جمہوریت کی ماں، جمہوریت ہماری رگوں میں ہے : مودی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے اور جمہوریت ہماری رگوں اور ہماری ثقافت میں ہے ۔مسٹرمودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات میں کہا کہ ہم ہندوستانیوں کو فخر ہے کہ ہمارا ملک جمہوریت کی ماں بھی ہے ۔ انہوں نے یہ بات ایک ایسے وقت میں کہی ہے جب مغرب کی کچھ تنظیمیں ہندوستان کے بارے میں حالیہ دنوں کچھ ایسی رپورٹ جاری کی ہیں، جو ہندوستان کی شبیہ کے مطابق نہیں ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ "جمہوریت ہماری رگوں میں ہے ، یہ ہماری ثقافت میں ہے ، یہ صدیوں سے ہمارے کام کاج کا ایک لازمی حصہ ہے اور ہم فطرتاً ایک جمہوری معاشرہ ہیں۔”مسٹرمودی نے کہا کہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے بدھ بھکشو یونین کا موازنہ ہندوستانی پارلیمنٹ سے کیا تھا۔ انہوں نے اسے ایک ایسی یونین بتایا تھا جہاں قرارداد، تحریک، کورم اور ووٹنگ اور ووٹوں کی گنتی کے بہت سے اصول تھے ۔ بابا صاحب کا ماننا تھا کہ بھگوان بدھ کو اس وقت کے سیاسی نظام سے تحریک ملی ہوگی۔اس تناظر میں، وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے اُترمیرور گاؤں کا ذکر کیا، جہاں 1100-1200 سال پہلے کا ایک نوشتہ موجود ہے ، جو ایک چھوٹے آئین کی طرح ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ نوشتہ پوری دنیا کو حیران کرتا ہے ۔ اس میں تفصیل سے بتایا گیا ہے کہ گرام سبھا کا انعقاد کیسے ہونا چاہیے اور اس کے اراکین کے انتخاب کا عمل کیا ہونا چاہیے ۔مسٹرمودی نے کہا کہ ہمارے ملک کی تاریخ میں جمہوری اقدار کی ایک اور مثال 12ویں صدی کے بھگوان بسویشورا کا انوبھو منڈپ ہے ، جہاں آزادانہ بحث و مباحثے کی حوصلہ افزائی کی جاتی تھی۔مسٹر مودی نے کہا ‘‘آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ میگنا کارٹا سے پہلے کی مثال ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ موبائل فون، لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ جیسے آلات ہر گھر میں عام چیز بن چکے ہیں اور اگر انہیں مناسب طریقے سے ضائع نہ کیا جائے تو یہ ماحولیات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔آج ‘من کی بات’ پروگرام میں ای-کچرے پر بات کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ اگر ای-کچرے کو احتیاط سے سنبھالا جائے تو یہ ری سائیکل اور دوبارہ استعمال کی سرکلر اکانومی میں بھی ایک بڑی طاقت بن سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہر سال پانچ کروڑ ٹن ای ویسٹ پھینکا جا رہا ہے ۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ کتنی ہو گا۔ اگر بنی نوع انسان کی تاریخ میں بنائے گئے تمام کمرشل طیاروں کے وزن کو ملایا جائے تو ان طیاروں کا وزن اتنا نہیں ہوگا جتنا کہ ای ویسٹ نکل رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ای ویسٹ کو پروسیس کیا جائے تو 17 اقسام کی قیمتی دھاتیں نکالی جا سکتی ہیں۔ ان میں سونا، چاندی، تانبا اور نکیل شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ای ویسٹ کا اچھا استعمال کرنا ‘کچرہ سے کنچن’ بنانے سے کم نہیں ہے ۔مسٹر مودی نے کہا کہ بہت سے اسٹارٹ اپ اس سمت میں اختراعی کام کر رہے ہیں۔ تقریباً 500 ای ویسٹ ری سائیکلرز اس شعبے سے وابستہ ہیں اور اس میں بہت سے نئے کاروباری افراد کو شامل کیا جا رہا ہے ۔ اس شعبے نے ہزاروں لوگوں کو براہ راست روزگار فراہم کیاہے بنگلورو، ممبئی اور روڑکی اور بھوپال میں اس شعبہ میں بہت اچھا کام کیا گیا ہے ، موبائل ایپ اور کباڑی والا ویب سائٹ کے ذریعے ٹنوں ای ویسٹ اکٹھا کیا جا رہا ہے ۔ تاہم ای ویسٹ سیکٹر میں کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ فی الحال صرف 15 سے 17 فیصد ای ویسٹ کو ری سائیکل کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ سب ہندوستان کو عالمی ری سائیکلنگ کا مرکز بنانے میں مدد کر رہے ہیں۔ اس طرح کے اقدامات کی کامیابی کے لیے ایک لازمی شرط ای ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کے محفوظ اور مفید طریقوں کے بارے میں لوگوں میں بیداری پیدا کرتے رہنا ہوگی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist