• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

انڈیا اتحاد کی میٹنگ سے قبل قومی اتحاد کی نظر آئی تصویر

شرد پوار نے کیا وزیر اعظم نریندر مودی کا کھل کر دفاع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 10, 2024
0 0
A A
انڈیا اتحاد کی میٹنگ سے قبل قومی اتحاد کی نظر آئی تصویر
Share on FacebookShare on Twitter

مالدیپ کے وزرا ء اوراراکین پارلیمنٹ کی غلط بیان بازی پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے این سی پی لیڈر نے کہا ملک کے پی ایم کے خلاف اگر کوئی غیر ملکی غلط تبصرے کرتا ہے تو وہ ناقابل قبول ہوگا

شرد پوار نے اپنے بیان میں اور کیا کہا
نریندر مودی ہمارے ملک کے وزیر اعظم ہیں
ملک کے وزیر اعظم کا احترام کرنا لازمی ہے
ملک سے باہر کوئی بھی بات قابل قبول نہیں

ممبئی ؍نئی دہلی : ممبئی میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر منعقد ہونے والی انڈیا اتحاد کی میٹنگ سے قبل قومی اتحاد کی تصویراس وقت نظر آئی جب انڈیا اتحاد کے اہم رکن اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی ) کے صدر شرد پوار نے مالدیپ کے معاملہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کا کھل کر دفاع کیا ۔ حالانکہ جس طرح سے شرد پوار نے پی ایم مودی کا دفاع کیا ہے اس کے سیاسی معنی و مطلب بھی نکالے جا سکتے ہیں تاہم اس کا مثبت پہلو یہی ہے کہ قومیت کے معاملہ میں ملک سیاسی اعتبار سے متحد ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف جس طرح سے مالدیپ کے وزراء اور اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے غلط بیانی کی جا رہی ہے اس پر گھمسان مچا ہوا ہے ۔ ایسے میں شرد پوار کی جانب سے سخت تنقید کی گئی ہے ۔ انھوں نے انڈیا اتحاد کی میٹنگ سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے ملک کے وزیر اعظم کے خلاف کسی بھی غیر ملکی کے تبصرے قبول نہیں کیے جا سکتے ۔انھوں نے کہا کہ اگر کسی دوسرے ملک کا کوئی شخص، لیڈر، اہلکار یا کوئی اور ہمارے وزیر اعظم کے خلاف بولتا ہے تو اسے کسی بھی حالت میں ہم قبول نہیں کر سکتے ۔ این سی پی کے لیڈر نے کہا کہ مسٹر مودی ہمارے ملک کے وزیر اعظم ہیں اور اگر کسی بھی ملک کا کوئی بھی شخص یا کوئی لیڈر، رکن پارلیمنٹ یا کوئی بھی عہدیدار ہمارے وزیر اعظم کے بارے میں غلط تبصرہ کرتا ہے تو وہ ہمارے لئے ناقابل قبول ہے ۔ ہمیں اپنے وزیراعظم کا احترام کرنا چاہیے ۔ وزیراعظم کے خلاف ملک سے باہر کی کوئی بات قبول نہیں کی جاسکتی ۔دوسری جانب مالدیپ کے معاملہ میں حکومت ہند نے آج مالدیپ کے ہائی کمشنر کو بھی طلب کیا اور سوشل میڈیا پر کی گئی غلط بیانی کو تشویشناک قرار دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist