• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مئی 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انڈین پریمیر لیگ کے پہلے ہی سیزن میں دھڑا دھڑ چھکے لگارہے ہیں کوپر کنولی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 19, 2026
0 0
A A
انڈین پریمیر لیگ کے پہلے ہی سیزن میں دھڑا دھڑ چھکے لگارہے ہیں کوپر کنولی
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے کوپر کنولی پنجاب کنگس کی جانب سے پہلی مرتبہ انڈین پریمیر لیگ میں کھیل رہے ہیں مگر ان کو دیکھ کر یہ نہیں لگتا کر انکی عمر انیس سال ہے ۔ وہ چھکے لگانے کی وجہ سے سرخیوں میں آچکے ہیں۔ انہوں نے ابھی تک جو 13 میچ کھیلے ہیں انکی بارہ اننگوں میں47.30 کی اوسط اور162.54 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور دو نصف سنچریوں کی مدد سے473 رن بنائے ہیں جس میں 39 چوکے اور32 چھکے شامل ہیں۔ وہ ایک مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر107 رن ہے جو وہ سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف حیدرآباد میں6 مئی2026 کو100 منٹ میں59 بالوں پر سات چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ اس میچ میں انکی ٹیم کو33 رن سے کامیابی ملی تھی۔
دھرم شالہ میں رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف وہ38 منٹ میں22 بالوں پر تین چوکوں اور اتنے ہی چھکوں کی مدد سے37 رن بناکر آوٹ ہوئے۔ اپنی اس اننگ میں تین چھکے لگاکر وہ اندین پریمیر لیگ کے پہلے سیزن میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
ان سے پہلے پہلے سیزن میں سب سے زیادہ چھکے لگا نے کا ریکارڈ سری لنکا کے سنتھ جے سوریہ کے پاس تھا جنہوں نے2008 میں ممبئی انڈینس کی جانب سے14 میچوں کی 14 اننگوں میں43.16 کی اوسط اور167.63 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور دو نصف سنچریوں کی مدد سے518رن بنائے تھے جس میں57 چوکے اور31 چھکے شامل تھے۔ ان سے زیادہ چھکے کوئی اور کھلاڑی اس سیزن میں لگانے میں کامیاب نہیں رہا تھا۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر114 رن رہا تھا جو انہوں نے چنئی سپر کنگس کے خلاف ممبئی میں 14 مئی2008 کو48 بالوں پر نو چوکوں اور گیارہ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میںا نکی ٹیم کو نو وکٹ سے جیت حاصل ہوئی تھی۔
آسڑیلیا سے تعلق رکھنے والے جیک فریزر میکگروک نے2024 میں دہلی کیپٹلس کی جانب سے پہلا انڈین پریمیر لیگ سیزن کھیلا تھا جس میں نو میچوں کی نو اننگوں میں وہ36.66 کی اوسط اور234.04 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ چار نصف سنچریوں کی مدد سے330 رن بنانے میں کامیاب رہے تھے جس میں 28 چوکے اور28 چھکے شامل تھے۔ انہوں نے دو نصف سنچریاں پندرہ بالوں پر مکمل کی تھی۔
نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کے فن ایلن کا بھی موجودہ سیزن انڈین پریمیر لیگ کا پہلا سیزن ہے۔ انہوں نے اس سیزن میں ابھی تک جو نو میچ کھیلے ہیں انکی نو اننگوں میں40.12 کی اوسط اور221.37 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ایک سنچری اور ایک نصف سنچری کی مدد سے321 رن بنائے ہیں جس میں 28 چوکے اور 27 چھکے شامل ہیں۔ وہ ایک مرتبہ بھی صفر کا شکار نہیں ہوئے ہیں اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر پورے سو رن ہیں جو انہوں نے دہلی میں دہلی کیپٹلس کے خلاف 8 مئی2026 کو 65 منٹ میں47 بالوں پر پانچ چوکوں اور دس چھکوں کی مدد سے بنایا تھا اور اپنی ٹیم کو آٹھ وکٹ سے جیت دلائی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں قانون کی حکمرانی قائم، کسی بھی طبقے کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

    بہار میں قانون کی حکمرانی قائم، کسی بھی طبقے کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

    مئی 19, 2026
    ہم سڑکوں پرنماز نہیںپڑھنے دیں گے

    ہم سڑکوں پرنماز نہیںپڑھنے دیں گے

    مئی 19, 2026
    عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد ہونے پرسپریم کورٹ کا اعتراض

    عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت مسترد ہونے پرسپریم کورٹ کا اعتراض

    مئی 19, 2026
    لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں

    لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں

    مئی 19, 2026
    بہار میں قانون کی حکمرانی قائم، کسی بھی طبقے کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

    بہار میں قانون کی حکمرانی قائم، کسی بھی طبقے کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں: نائب وزیر اعلیٰ

    مئی 19, 2026
    ہم سڑکوں پرنماز نہیںپڑھنے دیں گے

    ہم سڑکوں پرنماز نہیںپڑھنے دیں گے

    مئی 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist