• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہندوستانی خواتین ٹیم کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 10 وکٹوں سے جیت

بھارت پہلے گیند بازی کرتے ہوئے افریقہ کو 84 رنز تک محدود کر دیا۔بھارتی ٹیم نے 84 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 10.5 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا۔سیریز 1-1سے برابر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 11, 2024
0 0
A A
ہندوستانی خواتین ٹیم کی تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 10 وکٹوں سے جیت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی( آئی این ایس انڈیا) بھارت اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جا رہی ہے۔ اس سیریز کے آخری میچ میں بھارتی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے افریقہ کو بری طرح شکست دی۔ اس میچ کے ساتھ ہی یہ سیریز 1-1 کی برابری پر ختم ہوئی کیونکہ دوسرا میچ ایک بھی گیند ڈالے بغیر منسوخ کر دیا گیا تھا۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افریقہ کو 84 رنز تک محدود کر دیا۔ اس دوران بھارتی گیندبازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور افریقہ کی بیٹنگ ان کے سامنے نہ ٹھہر سکی، بھارت کی جانب سے پوجا وستراکر نے 3.1 اوورز میں 13 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ رادھا یادو نے 3 اوور میں 6 رن دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ اروندھتی ریڈی، شریانکا پاٹل، دیپتی شرما نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔افریقہ کی بیٹنگ کی بات کریں تو صرف 3 بلے باز ہی دہائی کو چھو سکے اور 3 بلے باز 0 کے اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ 10 میں سے 3 بلے باز 10 رنز سے کم اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ افریقہ کی جانب سے تاجمین برٹس نے سب سے زیادہ 20 رنز بنائے۔ اس میچ میں افریقہ کی بلے بازوں کو آو?ٹ کرنے والی پوجا وستراکر کو میچ کا بہترین کھلاڑی منتخب کیا گیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے سیریز میں اپنا دبدبہ قائم کر لیا ہے۔ اس سے قبل اس نے ون ڈے سیریز 3-0 سے اور واحد ٹیسٹ میچ 10 وکٹوں سے جیت کر ملٹی فارمیٹ سیریز اپنے نام کی تھی۔بھارت کی بیٹنگ پرفارمنس کی بات کریں تو بھارتی ٹیم نے 84 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 10.5 اوورز میں اسکور حاصل کرلیا۔ ساتھ ہی بھارت کی جانب سے اسمرتی مندھانا نے 40 گیندوں میں 54 اور شیفالی ورما نے 25 گیندوں میں 27 رنز کی اننگز کھیلی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist