• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پیرس اولمپکس میں انڈیا کا پہلا میڈل: شوٹر منو بھاکر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 29, 2024
0 0
A A
پیرس اولمپکس میں انڈیا کا پہلا میڈل: شوٹر منو بھاکر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
Share on FacebookShare on Twitter

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری اولمپکس کے عالمی مقابلوں میں انڈیا کی شوٹر منو بھاکر نے 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لی۔ویب سائٹ دی ہندو کے مطابق منو بھاکر نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتا۔
منو بھاکر کا ایئر پسٹل ایونٹ میں تمغہ جیتنا پیرس اولمپکس میں انڈیا کی پہلی کامیابی ہے۔سنیچر کو منو بھاکر نے 580 پوائنٹس کے ساتھ ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔منو بھاکر مقابلے میں شریک 45 ایتھلیٹس میں سے تیسرے نمبر پر رہیں۔22 برس کی شوٹر اولمپکس کی تاریخ میں ویمنز شوٹنگ مقابلے میں تمغہ جیتنے والی پہلی انڈین خاتون بھی بن گئی ہیں۔
واضح رہے کہ خواتین کے 10 میٹر شوٹنگ مقابلے میں جنوبی کوریا کی وائی جے اوہ سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہیں جبکہ اُن کی ہم وطن وائی جے کِم نے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔اس تاریخی کامیابی پر انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر منو بھاکر کو مبارک باد دی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’یہ کامیابی مزید اس وجہ سے خاص بن رہی ہے کیونکہ انڈیا کے لیے شوٹنگ کے مقابلے میں تمغہ جیتنے والی وہ (منو بھاکر) پہلی خاتون ہیں۔‘دوسری جانب اولمپکس کی تاریخ میں مجموعی طور پر انڈیا کا یہ پانچواں شوٹنگ میڈل ہے۔اس سے قبل راجیاوردھن سنگھ راٹھور نے 2004 میں منعقد ہونے والے ایتھنز اولمپکس میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔اسی طرح 2008 کے بیجنگ اولمپکس میں بِندرا نے سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا جبکہ گگن نارنگ نے لندن اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتا۔انڈیا کے لیے وجے کمار بھی لندن اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist