• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہندوستان نے ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 96 رنز ہی بنا سکی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 25, 2024
0 0
A A
ہندوستان نے ویمنز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
Share on FacebookShare on Twitter

دمبولا ( آئی این ایس انڈیا) رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم اور نیپال کے درمیان ایک اہم میچ کھیلا گیا۔ ہندوستان نے نیپال کو 82 رنوں سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے ویمنز ایشیا کپ 2024 کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ہندوستان اس ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور اپنے تینوں میچ جیتے۔نیپال کے خلاف میچ میں باقاعدہ کپتان ہرمن پریت کور کو آرام دیا گیا تھا۔ ایسے میں آج ٹیم کی کمان اسمرتی مندھانا کے ہاتھ میں تھی۔ مندھانا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز شیفالی ورما (81) اور دیالن ہیملتا (47) کی پہلی وکٹ کے لیے کی گئی 122 رنز کی شراکت کی بدولت بھارت نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے۔ہندوستان کی جانب سے دیے گئے 179 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 96 رنز ہی بنا سکی۔ 82 رنز کے بڑے مارجن سے میچ ہار گئی۔ نیپال کی جانب سے اوپنر بلے باز سیتا رانا ماگر (18) ٹاپ اسکورر رہیں۔ جبکہ ہندوستان کی جانب سے اسٹار اسپنر دیپتی شرما نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔ اروندھتی ریڈی اور رادھا یادو کو بھی 2-2 کامیابی ملی۔اوپنر بلے باز شیفالی ورما نیپال کے خلاف ٹیم انڈیا کی شاندار جیت کی ہیرو تھیں۔ انہوں نے نیپال کے گیند بازوں کو سخت کلاس دیتے ہوئے 48 گیندوں پر 12 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ شیفالی کو اس طوفانی اننگز کے لیے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ہندوستان گروپ مرحلے کے تینوں میچ جیت کر گروپ اے میں ٹاپ پر ہے۔ ہندستان کا مقابلہ اس ٹیم سے ہوگا جو سیمی فائنل-1 میں پوائنٹس ٹیبل میں گروپ بی کی رنر اپ (یعنی دوسری) رہی۔ یہ میچ دمبولا کے اسی اسٹیڈیم میں ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے سے کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    مودی دہلی سے تمل ناڈو پر حکومت کرنا چاہتے ہیں

    اپریل 20, 2026
    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین  مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    بجٹ اجلاس تاریخی رہا، کانگریس پر خواتین مخالف ہونے کا انمٹ داغ لگ گیا: ریجیجو

    اپریل 20, 2026
    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    خواتین کی ترقی کیلئے وزیر اعظم آبدیدہ

    اپریل 20, 2026
    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    پارلیمنٹ کےایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

    اپریل 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist