• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

زخمی مجیب الرحمان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر، افغانستان نے ٹیم میں تبدیلی کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 16, 2024
0 0
A A
زخمی مجیب الرحمان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر، افغانستان نے ٹیم میں تبدیلی کی
Share on FacebookShare on Twitter

اینٹیگا (یو این آئی) افغانستان نے آئی سی سی مردوں کے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے بقیہ میچوں کے لیے اپنی 15 کھلاڑیوں کی ٹیم میں تبدیلیاں کی ہیں۔ آف اسپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔
تاہم افغانستان کی ٹیم ٹی-20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ میں پہنچ گئی ہے۔
افغانستان کے 23 سالہ آف اسپنر مجیب حالیہ برسوں میں ٹیم کا ایک اہم حصہ رہے ہیں، جنہوں نے 46 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 59 وکٹیں اپنے نام کیں اور فارمیٹ میں 6.35 کی شاندار کیرئیر اکانومی ہے، لیکن مجیب نے گروپ سی میں افغانستان کی طرف سے صرف ایک میچ کھیلا ۔ انہوں نے یوگانڈا کے خلاف تین اووروں میں 16 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کی تھی۔
آف اسپنر کی دائیں شہادت کی انگلی کے جوڑ میں چوٹ اتنی سنگین ہے کہ مجیب کو ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑا ۔آئی سی سی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مجیب کی جگہ حضرت اللہ زازئی کو میدان میں اتارنے کی افغانستان کی درخواست کو منظور کر لیا ہے۔
افغانستان ٹیم: راشد خان (کپتان)، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زدران، عظمت اللہ عمرزئی، نجیب اللہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی، گلبدین نائب، کریم جنت، ننگیال خروٹی، نور احمد، نوین الحق، فضل الحق فاروقی، فرید احمد ملک، حضرت اللہ زازئی اور ریزرو میں صادق اٹل، سلیم صفی ہیں۔
افغانستان میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آخری گروپ میچ سے پہلے ہی سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکا ہے۔ سپر ایٹ کے میچوں میں اس کا مقابلہ ہندستان، آسٹریلیا اور گروپ ڈی میں دوسرے نمبر کی ٹیم سے ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    جموں و کشمیر میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی 2027 تک مؤخر

    مئی 16, 2026
    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    کولکتہ میں سڑک پر نماز جمعہ پر پولیس کارروائی

    مئی 16, 2026
    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    جمعےکی نمازکے دوران ’کمال مولا مسجد‘ کو مندر قراردیا

    مئی 16, 2026
    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    متھرا میںبھی ہلچل کو رام مندر جیسی جیت کی امید

    مئی 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist