• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

دہلی جاکر کچھ مانگنے کے بجائے مرجاناپسند کروں گا: شیوراج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 13, 2023
0 0
A A
دہلی جاکر کچھ مانگنے کے بجائے مرجاناپسند کروں گا: شیوراج
Share on FacebookShare on Twitter

بھوپال،12دسمبر(:)تقریباً 17 سال تک مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ رہنے والے شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ وہ اپنے لیے کچھ مانگنے کے بجائے مرنے کو ترجیح دیں گے اور انھوں نے کبھی اپنے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، مستقبل میں بھی پارٹی اس کے بارے میں فیصلے کرے گی۔ قائم مقام وزیر اعلیٰ چوہان نے یہ بات یہاں اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہی۔ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد اپنے بیان ‘میں دہلی نہیں جاؤں گا’ کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنے لئے کچھ مانگنے کے بجائے مرنا پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کا کام نہیں ہے اسی لیے انہوں نے یہ بیان دیا۔ دراصل، نتائج سامنے آنے کے بعد، جب دیگر سینئر لیڈر دہلی کا سفر کر رہے تھے، چوہان مدھیہ پردیش کے مختلف مقامات کا دورہ کر رہے تھے۔ اس دوران نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران انہوں نے اس بات پر زور دیا تھا کہ وہ دہلی نہیں جائیں گے۔ نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران چوہان نے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر موہن یادو کی قیادت والی ریاست کی نئی بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت عوامی بہبود کے منصوبوں کو نافذ کرے گی اور ریاست ترقی کی بلندیوں کو چھوئے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمیشہ نئی حکومت کا ساتھ دیں گے۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ان کے ذہن میں اطمینان کا احساس ہے کہ وہ بیمارو کی شکل میں ملنے والی ریاست کو ترقی کی راہ پر لے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے وزیر اعلیٰ کے عہدے تک اپنے سفر کی تفصیلات بھی بتائیں اور مختلف فلاحی اسکیموں کا حوالہ دیا۔ چوہان نے کہا کہ لاکھوں کارکنوں کی محنت اور وزیر اعظم مودی کی مقبولیت کے ساتھ ساتھ مرکز اور ریاست کی فلاحی اسکیموں کی وجہ سے اتنی بڑی اکثریت سے حکومت بنی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    مضبوط، خود مختار اور مربوط خلائی صلاحیت وقت کی ضرورت

    اپریل 24, 2026
    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    صحت مند ہریانہ،ایک کروڑ سے زیادہ اسکریننگ

    اپریل 24, 2026
    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    تاریخ میں پہلی مرتبہ ریکارڈ ووٹنگ91 فیصد

    اپریل 24, 2026
    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری  محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    ہرمز میں غیر ملکی جہازوں پر سوار ہندوستانی شہری محفوظ : حکومت، ہندوستان کا ڈنکا دنیا میں بجا

    اپریل 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist