• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 6, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

قرآن کی توہین کرنے اور اسلام کے خلاف فلم بنانے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے :امام شہر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 4, 2024
0 0
A A
قرآن کی توہین کرنے اور اسلام کے خلاف فلم بنانے والوں  کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے :امام شہر
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم منصوری
مرادآباد، سماج نیوز سروس: دنیا بھر کی صیہونی طاقتوں نے جس طرح اسلام کے خلاف محاذ کھولرکھا ہے اس میں ہندوستان کے وہ متعصب افراد بھی شامل ہو گئے ہیں جن کا مقصد مسلمانوں کے جذبات مجروح کر کے سستی شہرت حاصلکرنا ہے۔ ایک طرف جہاں مسلمانوں کی مذہبی عبادت گاہوںپر روز ایک نیا دعویٰ کر کے عدالتوںمیںپیش کیا جاتا ہے تو دوسری جانب قرآن مجید کی آیتوں کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جاتا ہے۔ نیز فلمیں بنائی جارہی ہیں ۔ صرف یہی نہیں قرآن کی بے حرمتی کر کے دین اسلام کا مذاق بنایا جارہا ہے۔ امام شہر حکیم سید معصوم علی اآزاد نے اس شخص کے خلاف حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جس نے قرآن کی بے حرمتی کر کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایک سیکولرملک ہے اور یہاں کا آئین ہر شخص کو آزادی دیتا ہے مگر کسی کو مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی اجازت نہیں۔یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسے شخص کے خلاف کارروائی کریں جو ملک کے امن و فرقہ وارانہ ماحول کو بگاڑنا چاہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ دیکھا جارہا ہے کہ چند سیاسی لیڈران اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بیان بازیاںکر کے ہندوستان کی سالمیت اور اس کی گنگا جمنی تہذیب کو ختم کر دینا چاہتے ہیں جو ملک کے لئے اچھا نہیں ہے۔انہوں نے حکومت ہند سے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ گمراہ کن فلم ہمارے بارہ پر فوری پابندی عائد کی جائے۔ اس پر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس فلم پر پابندی لگائی جائے۔انہوںن ے کہاکہ حکومت ہند کی ذمہ داری ہے کہ یہ فلم گمراہکن لغویات فرقہ وارانہ اشتعال انگزیز جھوٹ پر مبنی بناتے ہوئے اس کو ملک کی سلامیت اور بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے والے اور اسلامو فوبیا بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس نے یہ کام کئیے ہیں اور قرآن کی بے حرمتی کی ہے انکا نہایت ہی شرمناک انجام ہوا ہے۔انہوں نے مسلمانوں سے کہاکہ وہ اپنے جذبات قابو میںرکھے اور عبادت میں مشغول ہوجائیں ساتھ ہی اور دعائیںمانگے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے جس نے بے حرمتی کی ہے اس کو گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے۔ جو ملک کے ماحول کو فرقہ وارانہرنگ میںرنگ دینا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist