• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 12, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

عالمی یوم اطفال 2023 بچوں اور نوجوانوں میں مساوات کے لئے نئی اختراعات میں تبدیلی کی کو فروغ دے رہا ہے

نوجوانوںکی سماجی بھلائی کے لئے جدید حل کی نمائش ، بچوں کے حقوق اور مساوات کی حمایت میں ہندوستان بھر کی مشہور عمارتیں نیلے رنگ میں روشن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 22, 2023
0 0
A A
عالمی یوم اطفال 2023 بچوں اور نوجوانوں میں مساوات کے لئے نئی اختراعات میں تبدیلی کی کو فروغ دے رہا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 21؍ نومبر 2023: یونیسیف نے اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس کے ساتھ مل کر ایک نمائش کا اہتمام کیا جیسے’’انوویٹ فار ایکویلٹی‘‘ کا نام دیا گیا ۔ اس موقع پر ہندوستان بھر سے منخب کئے گئے چودہ نوجوان اختراع کار اکٹھے ہوئے ۔ انہوں نے اپنے انوویٹو خوش سلیقہ کام کی نمائش کی۔ اس نمائش کا افتتاح وزیر مملکت برائے خارجہ امور اور ثقافت میناکشی لیکھی نے کیا ۔ انہوں نے مساوی مواقع اور بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کرنے والے پینل مباحثے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جدت طرازی کو فروغ دینا بچوں کے لئے اعلی پیداواری صلاحیت اور معاشی نمو کی بنیاد ہے، لیکن ساتھ ہی یہ لڑکیوں اور لڑکوں کی ترقی کے لئے بھی اہم ہے ۔ حکومت ہند کی دور اندیشی اور بصیرت والے اقدامات نے نوجوانوں میں اختراع کی ثقافت کو فروغ دیا ہے، جس کی ایک بڑی مثال اٹل انوویشن مشن اور اسٹارٹ اپ ہے ۔ باصلاحیت نوجوان اختراع کاروں کے ذریعہ پیش کی گئی مختلف اختراعات کے درمیان رخ اس خیال پر مرکوز تھا کہ الگ الگ کامگاروں جیسے کسانوں، کارخانہ مزدوروں، معذوروں، بزرگوں اور تعمیرات میں کام کرنے والے کارکنوں کو درپیش رکاوٹوں کو دور کر کے ان کی محنت کو کم کیا جائے ۔ ان کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانا اور زندگی کے معیار کو بہتر بنانا تھا ۔
ان تحقیقات کی قابل ذکر جھلکیوں میں مواصلات کے لئے اسمارٹ دستانے، پیرا ایتھلیٹس کے لئے ہوپ آرم، نابینا لوگوں کے لئے جوتے اسٹیپ اینڈ اے ایم پی، خود کار طریقہ سے بیج کی تقسیم کے لئے بوائی شوز اور ایک ریئل ٹائم سائن زبان کا مترجم شامل تھے ۔ یونیسیف انڈیا کی نمائندہ محترمہ سنتھیا میک کیفری نے پینل ڈسکشن کا آغاز بچوں کے عالمی دن کی اہمیت اور اختراعات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے لڑکیوں اور لڑکوں کو یکساں مواقع دینے اور نئی تحقیقات کے احساس کو پیدا کرنے لئے حوصلہ افزائی کرنے پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ’’لڑکیوں اور لڑکوں کو، جب سوچنے، سیکھنے، تجربہ کرنے اور اختراع کرنے کے لئے مساوی موقع دیا جاتا ہے، تو وہ ان سے جڑے مسائل کے حساس حل اور مواقع پر کام کرتے ہیں ۔ انہوں نے آگے کہا آگے کہا کہ گلوبل انوویشن انڈیکس میں بھارت کا 81 ویں مقام سے 40 پر آنا اس بات کا ٹھوس ثبوت ہے کہ بھارت میں اختراعی صلاحیت کافی زیادہ ہے ۔ آج ہم ایسے ہی کچھ نوجونوں سے ملے ۔ مس سنتھیا نے کہا کہ یونیسیف بچوں میں ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور خیالات کو بروئے کار لانے کے لئے ان کے ساتھ کام کرنے اور انہیں نواقع دینے میں یقین رکھتا ہے ۔تاکہ ان کی مساوی اور بااختیار رسائی کی حمایت کے لئے تمام بچوں اور نوجوانوں کو ہر جگہ مواقع ملیں ۔ عدم مساوات کو دور کرنے کے لئے نوجوان آوازوں کو بلند کرنا ہے ۔ پینل مباحثہ کے مقررین میں اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس کے ڈین پروفیسر پی جھا، اٹل ٹنکرنگ لیب کی پروگرام ڈئریکٹر محترمہ دیپالی اپادھیائے، ڈائریکٹر، مسٹر دیا شنکر، نیشنل ہندی ڈیجیٹل نیوز 18 کے ایڈیٹر، نوجوان اختراع کار اور محترمہ سنتھیا میک کیفری، یونیسیف انڈیا کی نمائندہ شامل تھے ۔وکرم سارا بھائی چلڈرن انوویشن سینٹر گجرات یونیورسٹی، بھارت میں بچوں اور نوجوانوں کے لئے اپن نوعیت کا پہلا مرکز ہے ۔ سینٹر کے 15 سالہ نوجوان اختراع کار نکھل لیموس نے اپنی اختراع کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، ادویات اور صحت کی دیکھ بھال کا معمول کے ساتھ کسی ٹریک پر رہنے کا میڈیٹل ایک نیا حل ہے ۔” نکھل نے کہا، "میں آج عالمی یوم اطفال پر اپنی اختراع ظاہر کرتے ہوئے خوش ہوں ۔ ہمارے لئے عالمی بچوں کا دن ۔ میں نے اس گیجٹ کو ان لوگوں کی مدد کے لئے بنایا ہے جو کبھی دوائی لینا نہ بھولیں جو انہیں لینے کی ضرورت ہے ۔ میڈیٹل میں ایک بوتل اور ایک گولی ہولڈر ان بلٹ ہے۔ ایک الارم سسٹم ہے جسے آپ دن میں چھ بار تک سیٹ کر سکتے ہیں۔ آپ کبھی بھی دوائیں لینے سے محروم نہیں ہوں گے ۔ آج میں نے ملک بھر سے آئے دوسرے نوجوان اختراع کاروں اور صنعت کاروں سے ملاقات کی اور ان کے بارے میں جانا ۔ مجھے امید ہے کہ اس کا ہمارے معاشرے کے نوجوانوں پر اثر ہوگا خاص طور پر لڑکیوں اور لڑکوں میں اختراع کرنے کی ایک لہر پیدا ہوگی ۔ پروفیسر پی جھا، ڈین، اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس نے کہا، "فن اور تخلیقی اظہار انسانی ثقافت کا ایک لازمی حصہ ہے، انسان ہونے کا مطلب سوچنا، دریافت کرنا اور اختراع کرنا ہے۔
اختراع تخلیقی صلاحیتوں کے بارے میں ہے اور ثقافت تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اندرا گاندھی نیشنل فار دی آرٹس اور یونیسیف کا اشتراک اسی سمت میں ایک قدم ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    کیا بہار کے مسلمانوں کو نتیش کمار سے علیحدگی کا اعلان کرنا ضروری ہے؟

    جولائی 11, 2025
    فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی یو این کی تفتیش کار امریکی پابندیوں سے حیران

    فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی یو این کی تفتیش کار امریکی پابندیوں سے حیران

    جولائی 11, 2025
    امریکی صدر کا یکم اگست سے کینیڈین مصنوعات پر 35 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان

    امریکی صدر کا یکم اگست سے کینیڈین مصنوعات پر 35 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان

    جولائی 11, 2025
    فلسطینی حامی احتجاجی رہنما نے ٹرمپ پر 20 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائرکردیا

    فلسطینی حامی احتجاجی رہنما نے ٹرمپ پر 20 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائرکردیا

    جولائی 11, 2025

    کیا بہار کے مسلمانوں کو نتیش کمار سے علیحدگی کا اعلان کرنا ضروری ہے؟

    جولائی 11, 2025
    فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی یو این کی تفتیش کار امریکی پابندیوں سے حیران

    فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والی یو این کی تفتیش کار امریکی پابندیوں سے حیران

    جولائی 11, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist