• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, نومبر 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران نے’قتل اور اغوا‘ سے متعلق امریکی اور مغربی الزامات مسترد کر دیے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 1, 2025
0 0
A A
ایران نے’قتل اور اغوا‘ سے متعلق امریکی اور مغربی الزامات مسترد کر دیے
Share on FacebookShare on Twitter

تہران:ایران نے امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کی جانب سے عائد ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں تہران پر مخالفین، صحافیوں اور حکام کو بیرون ملک نشانہ بنانے کے لیے "قتل اور اغوا کی پالیسی” اپنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ تہران نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آج جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ یہ الزامات "اس وقت درپیش سب سے اہم مسئلے، یعنی مقبوضہ فلسطین میں جاری نسل کشی سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں”۔ ان کا اشارہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری جنگ کی طرف تھا۔بقائی نے مزید کہا کہ امریکہ، فرانس اور دیگر ممالک جو اس ایران مخالف بیان کے دستخط کنندگان ہیں، انھیں ان دہشت گرد اور پُر تشدد گروہوں کی حمایت اور سرپرستی پر جواب دہ ٹھہرایا جانا چاہیے، کیونکہ یہ اقدام بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی اور دہشت گردی کی حمایت کے مترادف ہے۔ بقائی کا اشارہ غالباً ان ایران مخالف مسلح گروہوں کی طرف تھا جو یورپ میں سرگرم ہیں، جیسا کہ "مجاہدین خلق” گروہ، جسے ماضی میں یورپی یونین اور امریکہ دہشت گرد تنظیم قرار دے چکے تھے لیکن اب یہ مغربی دنیا میں آزادانہ طور پر سرگرم ہے۔جمعرات کو برطانیہ اور اس کے تیرہ اتحادی ممالک نے جن میں امریکہ اور فرانس شامل ہیں، ایک مشترکہ بیان میں ایرانی انٹیلی جنس کی جانب سے یورپ اور شمالی امریکا میں افراد کے خلاف قتل، اغوا اور دیگر ضرر رسانی کی بڑھتی ہوئی سازشوں کی مذمت کی۔ ان ممالک کا کہنا تھا "ہم ایرانی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے یورپ اور شمالی امریکا میں افراد کو قتل کرنے، اغوا کرنے اور نقصان پہنچانے کی کوششوں کی متحدہ مخالفت کرتے ہیں، کیونکہ یہ ہماری خود مختاری کی واضح خلاف ورزی ہے”۔بیان میں ایران پر زور دیا گیا کہ وہ ایسی غیر قانونی سرگرمیاں فوراً بند کرے۔ دستخط کرنے والے ممالک میں البانیا، آسٹریا، بیلجیئم، کینیڈا، چیک ریپبلک، ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، اسپین، سویڈن، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کی انجام دہی میں بین الاقوامی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے ساتھ ایرانی تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے۔لندن کے مطابق برطانیہ نے 2022 کے اوائل سے اب تک ایران سے منسلک 20 سے زائد اغوا یا قتل کی سازشیں ناکام بنائیں، جن میں ایسے افراد بھی شامل تھے جو یا تو برطانوی شہری تھے یا ایران انھیں اپنے لیے خطرہ تصور کرتا ہے۔اکتوبر 2023 میں خبر رساں ایجنسی "روئٹرز” نے خبر دی تھی کہ ایران یورپ اور امریکہ میں قتل اور اغوا کی متعدد کوششوں کے پیچھے ہے۔ اسی تناظر میں مارچ 2024 میں برطانوی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ ایرانی ریاست کو اپنی تمام سیاسی اثر و رسوخ کی سرگرمیوں کا اندراج لازمی طور پر کرائے گی، اور اس فیصلے کو ایرانی انٹیلیجنس کے بڑھتے ہوئے جارحانہ رویے کا نتیجہ قرار دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نٹالی سایور برنٹ کے خواتین عالمی کپ میں ایک ہزار رن مکمل

    نٹالی سایور برنٹ کے خواتین عالمی کپ میں ایک ہزار رن مکمل

    اکتوبر 23, 2025
    رویندر جڈیجہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

    رویندر جڈیجہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

    اکتوبر 23, 2025
    ہوم آفس کی ازسرِنو تشکیل کا عزم رکھتی ہوں: شبانہ محمود

    ہوم آفس کی ازسرِنو تشکیل کا عزم رکھتی ہوں: شبانہ محمود

    اکتوبر 23, 2025
    فلپائن کے شہر مالابون میں خوفناک آگ سے 1500 گھر راکھ کا ڈھیر

    فلپائن کے شہر مالابون میں خوفناک آگ سے 1500 گھر راکھ کا ڈھیر

    اکتوبر 23, 2025
    نٹالی سایور برنٹ کے خواتین عالمی کپ میں ایک ہزار رن مکمل

    نٹالی سایور برنٹ کے خواتین عالمی کپ میں ایک ہزار رن مکمل

    اکتوبر 23, 2025
    رویندر جڈیجہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

    رویندر جڈیجہ رنجی ٹرافی میں سوراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

    اکتوبر 23, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist