• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران نے ہماری سمت 100 ڈرون طیارے بھیجے ہیں ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 13, 2025
0 0
A A
ایران نے ہماری سمت 100 ڈرون طیارے بھیجے ہیں ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب(ہ س)۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ایفی دیفرین نے جمعے کے روز بتایا ہے کہ ایران نے گزشتہ چند گھنٹوں میں اسرائیل کی جانب 100 سے زائد ڈرون طیارے روانہ کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "ہمارے سامنے کٹھن گھنٹے ہیں۔” اس اعلان کے بعد العربیہ کے نمائندے نے اطلاع دی کہ اسرائیلی فضائیہ نے ایرانی ڈرون طیاروں کو مار گرانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔یہ رد عمل اسرائیل کی اْس فوجی کارروائی کے جواب میں سامنے آیا ہے جسے "اْبھرتا ہوا شیر”(Operation Rising Lion) کا نام دیا گیا ہے۔ اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کارروائی کا مقصد "ایرانی جوہری پروگرام کو نشانہ بنانا” ہے، اور حملے ایسے علاقے میں کیے گئے جہاں تہران میں پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر رہائش پذیر ہیں۔ایفی دیفرین نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران نے تقریباً سو ڈرون اسرائیلی سرزمین کی جانب بھیجے ہیں جنھیں روکنے کے لیے ہم متحرک ہیں۔” ان کے مطابق اسرائیل نے اس کارروائی میں 200 جنگی طیارے استعمال کیے جو ایران کے مختلف علاقوں میں تقریباً 100 اہداف کو نشانہ بنا چکے ہیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق یہ حملہ ایک طویل عرصے سے منصوبہ بندی کے بعد کیا گیا، جس میں ایران کے اندر گہری معلومات اور سیکیورٹی نظام میں نقب زنی شامل رہی۔ فوج نے دعویٰ کیا کہ ایرانی سیکیورٹی اداروں کے کئی کمانڈر مارے جا چکے ہیں اور ابھی مزید فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس کارروائی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے یہ حملے ایران کے جوہری پروگرام کی بنیادی تنصیبات کو تباہ کرنے کے لیے کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ حملے نطنز کی مرکزی افزودگی تنصیب، ایرانی جوہری اسلحہ پروگرام، اور ان سائنس دانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جو "ایرانی بم” پر کام کر رہے تھے۔اپنے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا "اسرائیل نے ابھی آپریشن شروع کیا ہے، یہ ایک مخصوص فوجی کارروائی ہے جس کا مقصد ایران کی جانب سے اسرائیل کے وجود کو لاحق خطرے کا خاتمہ ہے۔ یہ کارروائی کئی دنوں تک جاری رہے گی، جب تک ضرورت ہو۔نیتن یاہو نے مزید کہا کہ ایران مذاکرات کے ذریعے جوہری تنازع حل کرنے کا خواہاں نہیں اور نہ ہی وہ یورینیم افزودگی سے دست بردار ہونا چاہتا ہے، اسی لیے اسرائیل کے پاس اس کے خلاف کارروائی کے سوا کوئی راستہ باقی نہ رہا۔انھوں نے کہا "ہم نے ایرانی افزودگی پروگرام کا قلب نشانہ بنایا، ہم نے ان کے اسلحہ سازی کے پروگرام کا مرکز تباہ کیا، ہم نے نطنز میں ان کی سب سے اہم افزودگی تنصیب پر حملہ کیا، ہم نے جوہری بم بنانے والے سائنس دانوں کو نشانہ بنایا، اور ایرانی میزائل پروگرام کا مرکز بھی ضرب کا ہدف بنا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    اپریل 26, 2026
    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی  خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    اپریل 26, 2026
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist