• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایرانی وزیرخارجہ نے پوتین کے ساتھ ملاقات کوشاندارقرار دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 25, 2025
0 0
A A
ایرانی وزیرخارجہ نے پوتین کے ساتھ ملاقات کوشاندارقرار دیا
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو(ہ س)۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس تاثر کو مسترد کر دیا ہے کہ تہران اپنے روسی حلیف سے ناراض ہے۔ آج بدھ کے روز انھوں نے زور دے کر کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات بہت شان دار” ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ روسی صدر ولادی میر پوتین سے 23 جون کو ہونے والی ملاقات نہایت عمدہ” رہی۔ یہ بات روسی خبر رساں ادارے ٹاس” نے بتائی۔عراقچی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ماسکو نے اسرائیلی اور امریکی حملوں کے حوالے سے مضبوط اور واضح موقف اختیار کیا ہے۔یہ موقف اس وقت سامنے آیا جب رواں ہفتے کے آغاز میں بعض ایرانی ذرائع نے بتایا کہ تہران روسی حمایت سے خوش نہیں ہے۔ روئٹرز کے مطابق، ایران کو اپنے قریبی اتحادیوں، خصوصاً روس اور چین سے، صرف زبانی حمایت ملی، حالانکہ ایران نے گزشتہ برسوں کے دوران پردے کے پیچھے روس کا بھرپور ساتھ دیا تھا، اور یوکرین جنگ میں اسے گولہ بارود، توپ خانے کے گولے اور ہزاروں ڈرون فراہم کیے تھے۔دوسری طرف کریملن نے منگل کے روز ان تنقیدوں کو مسترد کر دیا کہ روس نے ایران کی کافی مدد نہیں کی۔ کریملن کے ترجمان دمتری بیسکوف نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی حملوں کی "واضح مذمت” کر چکا ہے، اور بعض حلقے روس اور ایران کے درمیان شراکت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔بیسکوف نے یہ بات ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔ سوال میں روس کے ایران سے رویے اور پچھلے سال شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے وقت روسی رویے کا موازنہ کیا گیا تھا۔ اس وقت ماسکو نے اپنے حلیف شامی صدر کو اقتدار میں رکھنے کے لیے نہ فوج بھیجی اور نہ اضافی فضائی مدد فراہم کی تھی۔ترجمان نے مزید کہا کہ روس نے پہلے ہی ایران کی حمایت میں واضح موقف اپنایا ہے، اور ایرانی وزیر خارجہ نے پیر کو صدر پوتین سے ملاقات کے دوران اس موقف کو سراہا۔ولادی میر پوتین نے بھی دو روز قبل ایران میں جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کو "بے بنیاد” قرار دیتے ہوئے ان کی مذمت کی تھی۔ انھوں نے کہا تھا کہ ان کا ملک ایران کے عوام کی مدد کے لیے بھرپور کوشش کرے گا، اگرچہ انھوں نے کسی عملی اقدام کی تفصیل نہیں دی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    اپریل 25, 2026
    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    اپریل 25, 2026
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist