• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

”مساجد میں بچھے فوم پر سجدہ شرعاً درست،ڈیجیٹل گولڈ کی خرید و فروخت میں شرعی تقاضے پورے نہیں ہوتے“

کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی کانپور کی ماہانہ نشست میں اہم فقہی مسائل پر متفقہ فیصلے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 22, 2026
0 0
A A
”مساجد میں بچھے فوم پر سجدہ شرعاً درست،ڈیجیٹل گولڈ کی خرید و فروخت میں شرعی تقاضے پورے نہیں ہوتے“
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور،سماج نیوز سروس : عصرِ حاضر میں پیش آنے والے پیچیدہ مسائل کے شرعی حل کے لیے سابق قاضیِ شہر حضرت مولانا محمد متین الحق اسامہ قاسمیؒ کے قائم کردہ ممتاز علماء و مفتیانِ کرام کے پینل ’کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی کانپور‘ کی اہم ماہانہ نشست جمعیۃ بلڈنگ، رجبی روڈ، کانپور میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت اکیڈمی کے صدر مفتی اقبال احمد قاسمی نے فرمائی۔ نشست میں موسمِ سرما اور ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے متعلق دو اہم سوالات زیرِ بحث آئے، جن پر طویل غور و خوض کے بعد متفقہ تجاویز منظور کی گئیں۔ نشست میں پہلا اہم مسئلہ مساجد میں فوم (Foam) کی چٹائیوں پر نماز کی ادائیگی سے متعلق زیرِ بحث آیا۔ سوال یہ تھا کہ سردی سے بچاؤ کے لیے اکثر مساجد میں فوم بچھایا جاتا ہے، کیا اس پر پیشانی ٹکنے سے سجدہ ادا ہو جاتا ہے؟ کیونکہ بعض فتاویٰ کی رو سے یہ شبہ پیدا ہو رہا تھا کہ شاید فوم پر سجدہ کا تحقق نہیں ہوتا۔ اس سلسلے میں فقہی جزئیات کی روشنی میں متفقہ طور پر یہ طے پایا کہ سجدے کی صحت کے لیے زمین یا اس پر بچھی ہوئی چیز پر پیشانی کا اس طرح جم جانا ضروری ہے کہ وہ مزید دبانے سے نہ دبے (یعنی سختی محسوس ہو)۔ موجودہ دور میں مساجد میں عموماً جو فوم استعمال ہوتا ہے، وہ اس قدر نرم نہیں ہوتا کہ پیشانی دھنستی چلی جائے، نیز اس فوم کے اوپر قالین یا جائے نماز بھی بچھائی جاتی ہے جس سے سختی اور استقرار پیدا ہو جاتا ہے۔ لہٰذا مساجد میں بچھے ہوئے ایسے فوم (Foam) پر سجدہ کرنے میں شرعاً کوئی کراہت نہیں اور نماز بلا شبہ درست ہے۔ عوام کو اس سلسلے میں کسی وسوسے کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔ دوسرا اہم مسئلہ ’جار ایپ‘ (Jar App) کے استعمال اور اس کے ذریعے ڈیجیٹل گولڈ (Digital Gold) کی خرید و فروخت سے متعلق تھا۔ جدید ٹیکنالوجی کی اس صورت میں بچت کے نام پر سونے کی ڈیجیٹل سرمایہ کاری کی شرعی حیثیت کا جائزہ لیا گیا۔ ماہرین اور مفتیانِ کرام نے اس ایپ کے طریقہ کار (Mechanism) پر تفصیلی غور کرنے کے بعد یہ فیصلہ دیا کہ دستیاب معلومات کی روشنی میں ’جار ایپ‘ شرعی اصولوں اور بیعِ صرف (سونے چاندی کی خرید و فروخت) کے سخت شرعی تقاضوں پر پوری نہیں اترتی۔ لہٰذا اس ایپ کے ذریعے سونے کی خرید و فروخت کرنا اور اس میں سرمایہ کاری کرنا شرعاً درست نہیں ہے۔ مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ سرمایہ کاری کے لیے حلال اور بے غبار ذرائع اختیار کریں۔ نشست کے آخر میں اعلان کیا گیا کہ کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی کانپور کی اگلی نشست ان شاء اللہ 14 فروری کو منعقد ہوگی۔اس علمی نشست میں خاص طور پر مفتی اقبال احمد قاسمی، مولانا خلیل احمد مظاہری، مفتی عبد الرشید قاسمی، مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی، مولانا محمد انیس خاں قاسمی، مولانا محمد انعام اللہ قاسمی، مفتی حفظ الرحمن قاسمی، مفتی سید محمد عثمان قاسمی،مفتی عزیز الرحمن قاسمی، مفتی سعود مرشد بانکوی قاسمی، مفتی محمد سلطان قمر قاسمی، مفتی محمد معاذ قاسمی، مفتی عاقب شاہد قاسمی، مفتی محمد حسان قاسمی، مولانا امیر حمزہ قاسمی، مولانا محمد ذاکر قاسمی، مفتی محمد واصف قاسمی، مولانا محمد حذیفہ قاسمی، مفتی محمد ذکوان قاسمی اور حافظ محمد الماس شریک رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist