• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اسلامی تعلیمات اور اسلامی قدریں سماجی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پیداکرنے میں اہم رول اداکرسکتی ہیں : پروفیسر وی کے ترپاٹھی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 15, 2022
0 0
A A
اسلامی تعلیمات اور اسلامی قدریں سماجی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی پیداکرنے میں اہم رول اداکرسکتی ہیں :  پروفیسر وی کے ترپاٹھی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈپارٹمنٹ آف ٹیچر ٹریننگ اینڈ نان فارمل ایجوکیشن میں 15 تا21 دسمبر سات روزہ این ایس ایس کیمپ کا شاندار افتتاح عمل میں آیا۔افتتاحی تقریب فیکلٹی آف ایجوکیشن میں ہاکی گراؤنڈ میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن پروفیسر سارہ بیگم کی صدارت میں منعقد ہوئی۔پروگرام جامعہ کی روایت کے مطابق تلاوت کلام پاک اور جامعہ ترانہ سے شروع ہوا۔صدرشعبہ پروفیسر جے سی ابراہم نے سبھی مہمانوں اور شرکاء کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس کیمپ کے اغراض ومقاصد پر روشنی ڈالی۔آئی آئی ٹی دہلی کے مامورپروفیسر وی کے ترپاٹھی بطورمہمان خصوصی تقریب میں شریک ہوئے۔انھوں نے اس موقع پر فرقہ وارانہ اور سماجی ہم آہنگی پر ایک توسیعی خطبہ بھی پیش کیا۔اپنی خطاب میں انھوں نے قرآنی آیات اور احادیث کو پیش کرکے دلائل سے یہ ثابت کیا کہ اسلامی تعلیمات سماجی ہم آہنگی کو قائم کرنے میں بہت ہی موثر اور فعال کردار اداکرسکتی ہیں۔انھوں نے کہاکہ اسلامی قدریں سماجی تانے بانے کو مضبوطی عطاکرتی ہیں۔پروفیسر سارہ بیگم نے اپنی صدارتی خطاب میں اس کیمپ کے ذریعے زیر تربیت معلمین میں اخلاق فاضلہ کی قدروں کو پروان چڑھانے، زندگی کے چیلنجوں کا سامنا کرنے اورزندگی کی بنیادی مہارتوں کے فروغ دینے پر زوردیا۔انھوں نے کہا کہ این ایس ایس طلباوطالبات اور نئی نسلوں میں ملک اورقوم کی خدمت کا جذبہ پیداکرنے کا اہم ادارہ ہے۔این ایس ایس پروگروام آفیسر ڈاکٹر عابدنے بھی شرکاء کو خطاب کیا اوراین ایس ایس کے تاریخی تناظر میں جامعہ کے رول پر کلیدی گفتگو کی۔انھوں نے کہاکہ جامعہ واحد یونیورسٹی ہے جہاں اتنے وسیع پیمانے پر خون کا عطیہ جمع کیا جاتاہے تاکہ وہ وقت پر ضرورت مند مریضوں کے کام آسکے۔اس کیمپ کی کوآرڈینیٹرڈاکٹر روحی فاطمہ اور ڈاکٹررئیسہ خان نے بہت ہی منظم طریقے سے پروگرام کی تفصیلات واضح کیں اور اس کوموثر، جامع اور مفید بنانے کے لیے سبھی سے لگن سے کام کرنے کی اپیل بھی کی۔اس میں اجتماعی طورپراین ایس ایس کا ترانہ بھی پیش کیا گیا۔اس کیمپ میںCCA کے تحت وسیع پیمانے ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے جائیں گے۔CCA کوآرینیٹر زڈاکٹرتبسم نقی اور ڈاکٹر عارف محمد نے اس کا تفصیلی خاکہ شرکاء کے سامنے پیش کیا۔واضح رہے کہ ایک ہفتہ تک چلنے والے اس کیمپ میں ملک کے مشہورماہرین تعلیم شرکت کریں گے۔اس موقع پر فیکلٹی آف ایجوکیشن کے سبھی اساتذہ اور طلبا وطالبات پروگرام میں موجودتھے۔زیر تربیت معلمہ صالحہ نے آخرمیں سبھی مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ اداکیا اور قومی ترانے پر پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist