• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل ایران میں اپنے اہداف حاصل کرنے کے قریب ہے: نیتن یاہو

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 23, 2025
0 0
A A
اسرائیل ایران میں اپنے اہداف حاصل کرنے کے قریب ہے: نیتن یاہو
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب،23(ہ س)۔اسرائیل ایران کے بیلسٹک میزائلوں اور جوہری پروگرام کے دوہرے خطرات دور کرنے کا ہدف مکمل کرنے کے بہت قریب ہے، یہ بات اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اتوار کے روز کہی۔انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ اسرائیل کو طویل مدتی اور آہستہ آہستہ ہونے والی جنگ کا شکار نہیں بننے دیں گے لیکن یہ بھی کہا کہ وہ ایران کی مہم پیش از وقت ختم نہیں کریں گے۔انہوں نے اسرائیلی نامہ نگاروں کو بتایا، "ہم اپنے اقدامات ضروری حد سے آگے نہیں بڑھائیں گے لیکن ہم بہت جلد بھی ختم نہیں کر دیں گے۔ جب مقاصد حاصل ہو جائیں گے، تو کارروائی مکمل ہو جائے گی اور لڑائی رک جائے گی۔انہوں نے کہا، "مجھے کوئی شک نہیں کہ یہ ایک ایسی حکومت ہے جو ہمیں ختم کرنا چاہتی ہے اور اسی وجہ سے ہم نے اپنے وجود کو لاحق دو ٹھوس خطرات کے خاتمے کے لیے اس آپریشن کا آغاز کیا: جوہری خطرہ، بیلسٹک میزائل کا خطرہ۔ ہم ان اہداف کے حصول کی طرف قدم بہ قدم آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم ان کی تکمیل کے بہت قریب ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران کے فردو جوہری مقام کو راتوں رات امریکی بنکر بسٹر بموں سے بہت نقصان پہنچا لیکن نقصان کی حد دیکھنا باقی ہے۔ دوسری جانب تہران نے ہر قیمت پر اپنے دفاع کا عزم ظاہر کیا ہے۔ایران کے 60 فیصد افزودہ یورینیم کے بارے میں سوال پر نیتن یاہو نے کہا: "ہم اس پر بہت قریب سے نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔ میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ یہ جوہری پروگرام کا ایک اہم جز ہے۔ یہ واحد اور کافی جز نہیں لیکن یہ اہم ہے اور ہمارے پاس اس پر دلچسپ معلومات ہیں جن کا میں آپ سے ذکر نہ کروں تو معذرت۔کم از کم 13 جون کو ملک میں افزودگی کی تنصیبات پر اسرائیل کے اولین حملے تک ایران یورینیم کو صاف کر کے 60 فیصد تک خالص بنا رہا تھا۔ 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت ایران پر 3.67 فیصد تک افزودگی کی حد مقرر کی گئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    اپریل 26, 2026
    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی  خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    اپریل 26, 2026
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist