• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2025
0 0
A A
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض :عرب- عالمی کانفرنس کی افتتاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے جاسم البدیوی نے کہا کہ نہ صرف صیہونیوں کو شام کے ان علاقوں سے نکلنا چاہیے جن پر گزشتہ دنوں قبضہ کیا تھا بلکہ جولان سے بھی اپنے ناجائز قبضے کو ختم کرنا ہوگا۔ انہوں نے شام پر عائد پابندیوں کے خاتمے کی بھی اپیل کی۔واضح رہے کہ یہ وزارتی اجلاس ریاض میں منعقد ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر شام کی پابندیوں کے خاتمے، دمشق کے سیاسی مستقبل، ہمہ گیر قومی ڈائيلاگ، شام تک امدادی سامان کی ترسیل اور صیہونیوں کی مسلسل جارحیت کا جائزہ لیا گیا۔ اس نشست میں فرانس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، اسپین کے وزیروں اور اعلی عہدے داروں، امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان باس، شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے کمیشنر "کالاس”، عرب لیگ کے سیکریٹری احمد ابوالغیط اور خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شرکت کی۔دعوی کیا گیا ہے کہ ان اجلاس کا محور شام میں استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات پر استوار ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    مئی 17, 2026
    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    مئی 17, 2026
    علم، فکر اور اردو تہذیب کا روشن جشن

    علم، فکر اور اردو تہذیب کا روشن جشن

    مئی 17, 2026
    لاجسٹک میں دہلی نمبر ون ،اب گرین فریٹ کوریڈور کی تیاری: وزیر اعلیٰ

    لاجسٹک میں دہلی نمبر ون ،اب گرین فریٹ کوریڈور کی تیاری: وزیر اعلیٰ

    مئی 17, 2026
    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    بنارس میں 6 مسجدوں کو ہٹانے کی ڈیڈ لائن مقرر

    مئی 17, 2026
    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    بابری مسجد فیصلہ اورعبادت گاہ قانون 1991 پر تحقیقی رپورٹ جاری

    مئی 17, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist