• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوئے، فلسطینی حکام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 27, 2024
0 0
A A
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں بچوں سمیت 14 افراد ہلاک ہوئے، فلسطینی حکام
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ:فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے نصف بچے شامل ہیں۔
امریکی خبر رساں ادارے اے اپی کے مطابق حماس کے زیرانتظام سول ڈیفنس نے کہا ہے کہ غزہ شہر کے علاقے تفاح میں پیر کو رات گئے ایک فضائی حملے میں ماں سمیت تین بچے جان سے گئے جبکہ حملے کے بعد تین دیگر افراد لاپتہ ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق پیر ہی کو رات گئے غزہ شہر کے مرکز میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچہ، تین خواتین اور ایک مرد ہلاک ہوئے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ شہریوں کو نقصان پہنچانے سے بچنے کی کوشش کرتا ہے لیکن حماس پر رہائشی علاقوں میں لڑائی لڑنے اور انہیں خطرے میں ڈالنے کا الزام عائد کرتا ہے۔ اسرائیلی فوج انفرادی حملوں پر شاذ ہی کوئی تبصرہ کرتی ہے جن میں اکثر خواتین اور بچے مارے جاتے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت سے غزہ میں 40 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ جنگ اس وقت شروع ہوئی جب حماس کے زیرقیادت عسکریت پسندوں نے سات اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر دھاوا بولا، جس میں تقریباً 1200 افراد ہلاک ہوئے اور تقریباً 250 افراد کو یرغمال بنایا گیا۔
حزب اللہ کا حملہ ناکام لیکن یہ صورتحال مستقل نہیں رہے گی: اسرائیلایرانی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے ایک متوقع میزائل حملے کو اسرائیل کی جانب سے قبل از وقت ناکام بنانے پر اسرائیلی حکام اور میڈیا نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
روئٹرز کے مطابق ایسا نظر آ رہا ہے کہ اتوار کو ہوئے حملوں پر حزب اللہ اور اسرائیل دونوں مطمئن ہیں۔
اسرائیلی حکومت کے ترجمان ڈیوڈ مینسر نے کہا کہ حزب اللہ کو اسرائیلی حملوں سے بھاری نقصان پہنچا ہے لیکن اس کے لیے اب بھی دیرپا حل کی ضرورت ہے۔
مصر نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے ساتھ اپنی سرحد پر اسرائیلی فوج کی مسلسل موجودگی کو قبول نہیں کرے گا۔
سرکاری روزنامے القاہرہ نیوز کے مطابق مصر، جو کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کو یقینی بنانے کی کوششوں میں ایک اہم ثالث ہے، نے ’یہ بات ایک مرتبہ پھر دہرائی ہے کہ وہ سٹریٹیجک فلاڈیلفی کوریڈور کے ساتھ ساتھ کسی بھی اسرائیلی موجودگی کو قبول نہیں کرے گا۔‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist