• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 8, 2025
0 0
A A
غزہ پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (ہ س)۔اسرائیلی فضائیہ نے پیر اور منگل کی درمیانی شب غزہ کی پٹی پر شدید حملے کیے جن میں 19 فلسطینی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل کے مطابق اسرائیلی فوج کے خونی حملوں میں مرنے والوں میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔ادھر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے دوران مقامی آبادی کو نکالنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کو سراہا ہے۔نیتن یاہو کے مطابق غزہ کی پٹی کے لوگ "یرغمال” ہیں جن کو کوچ کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے، چوں کہ یہ لڑائی کا علاقہ ہے لہذا ہم نے انھیں نہیں روکا۔اسرائیلی وزیر اعظم نے لڑائی کی دوسری جگہوں مثلا یوکرین اور شام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہاں لوگوں کو لڑائی سے فرار اختیار کرنے کی اجازت دی گئی۔ نیتن یاہو کے مطابق دیگر ممالک کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی ہے جو غزہ کے لوگوں کا خیر مقدم کرنے کو تیار ہیں۔ البتہ اسرائیلی وزیر اعظم نے ان ممالک کے نام نہیں بتائے۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ بات بہت اہم ہے کہ غزہ کو فلسطینی آبادی کے لیے "محفوظ جگہ” ہونا چاہیے۔ ٹائمز آف اسرائیل اخبار کے مطابق ٹرمپ نے 2005 میں غزہ کی پٹی سے اسرائیلی انخلا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "اسرائیل کو غزہ کو مطلقا نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، میں نہیں جانتا انھوں نے ایسا کیوں کیا … میں جانتا ہوں انھوں نے امن کا وعدہ کیا تھا تاہم یہ اقدام کامیاب نہیں ہوا، غزہ تو موت کا ایک خطرناک جال ہے”۔یاد رہے کہ عرب ممالک ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطینیوں نے ٹرمپ کی جانب سے غزہ کی پٹی کی آبادی کی بیرون میں مستقل آباد کاری اور تباہ حال ساحلی پٹی کو مشرق وسطی کے ریویرا میں تبدیل کرنے کی تجویز مسترد کر دی تھی۔غزہ کی پٹی کی آبادی تقریبا 20 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔دوسری جانب مصر نے آبادی کی ہجرت کے بغیر غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کے لیے ایک منصوبہ پیش کیا۔ گذشتہ ماہ قاہرہ میں عرب لیگ کے ایک ہنگامی اجلاس میں اس منصوبے کو منظور کر لیا گیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist