• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی ڈرون حملہ، فتح کا ذمہ دار جنوبی لبنان میں ہلاک ہو گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 21, 2024
0 0
A A
اسرائیلی ڈرون حملہ، فتح کا ذمہ دار جنوبی لبنان میں ہلاک ہو گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لبنان:اسرائیل نے بدھ کے روز ایک ڈرون حملے کے دوران لبنان میں فلسطینی اتھارٹی کی حکمران جماعت فتح کے رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ اسرائیلی حملہ جنوبی علاقے کے شہر سیدون میں کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے فتح کے سینیئر ممبر تھے، اس امر کی سیکیورٹی زرائع نے بھی تصدیق کر دی ہے۔سات اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ اور آٹھ اکتوبر سے لبنانی عسکری گروپ حزب اللہ اور اسرائیلی قابض فوج کے درمیان جاری جھڑپوں کے آغاز سے اب تک پہلا موقع ہے کہ محمود عباس صدر فلسطینی اتھارٹی کے صدر کی جماعت فتح کے کسی رہنما یا ممبر کواسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔فتح کے سینیئر ممبر فتحی ابو ارادات نے بتایا ہے کہ سیدون میں اسرائیلی فوج کی طرف سے حملے میں ہلاک کیے گئے فتح کے ذمہ دار کا نام خلیل مکدہ ہے۔ لبنانی سیکیورٹی حکام نے بھی اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ خلیل مکدہ کی کار پر کیا گیا تھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘ اے ایف پی ‘ کے نمائندے نے موقع پر جا کر دیکھا تو معلوم ہوا یہ واقعہ عین الحیلویہ نامی پناہ گزین کیمپ کے نزدیک پیش آیا تھا۔ یہ پناہ گزین کیمپ فلسطینیوں کے لیے قائم ہے جہاں وہ طویل عرصے سے پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ‘ ریسکیو کرنے والی ٹیم نے خلیل مکدہ کو ان کی گاڑی سے باہر نکالا مگر وہ اسرائیلی ڈرون حملے میں ہلاک ہو چکے تھے۔لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بھی یہی رپورٹ کیا ہے کہ خلیل مکدہ کو اسرائیلی فوج نے ایک ڈرون حملے میں ہلاک کیا ہے۔ خلیل مکدہ لبنان میں فتح کے سربراہ منیر مکدہ کے بھائی تھے۔ منیر مکدہ فتح کے مسلح ونگ الاقصیٰ شہدا بریگیڈز کے سربراہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کا بھائی الاقصیٰ بریگیڈز کے کمانڈر تھے۔دوسری جانب اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان معمول کی گولہ باری بدھ کے روز بھی جاری رہی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist