• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت نسل کش ،ذمہ دار نیتن یاہو ہے:ایردوان

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 23, 2025
0 0
A A
اسرائیلی حکومت نسل کش ،ذمہ دار نیتن یاہو ہے:ایردوان
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (یو این آئی) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں ‘مکمل نسل کشی کا ارتکاب کر رہا ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو براہ راست ان ہلاکتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔ترک صدر نے پیر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے بدقسمتی سے اس نسل کشی میں ہزاروں افراد کو ہلاک کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور ترکی نے بہت سے زخمیوں کو علاج کے لیے ملک منتقل کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس نسل کشی کی مکمل مخالفت کرتے ہیں۔فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس اور اس کے یرغمالیوں کے بارے میں پوچھے جانے پر ایردوان نے ان دعووں کو مسترد کردیا کہ اس کا الزام صرف حماس پر عائد ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی ایسا جرم نہیں ہے جو یکطرفہ ہے۔ میرے خیال میں اس بارے میں صرف حماس پر الزام لگانا غلط ہوگا۔انہوں نے اسرائیل پر شہریوں پر اندھا دھند حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے مزید کہا کہ جب اسلحے کی بات آتی ہے تو حماس کا موازنہ اسرائیل سے نہیں کیا جاسکتا کیونکہ اسرائیل 7 سے 70 سال کی عمر تک کے بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو بلا دریغ اپنی طاقت کا نشانہ بنا رہا ہے۔تنازعہ کے خاتمے کے امکانات کے بارے میں ایردوان نے شکوک و شبہات کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ کو یاد ہوگا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں روس یوکرین جنگ ختم کروں گا۔ کیا یہ ختم ہوئی؟ نہیں یہ اب بھی جاری ہے۔ اسی طرح غزہ میں جنگ ختم کرنے کا کہا لیکن وہاں بھی صورتحال مختلف نہیں ہے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ حماس کو ایک دہشت گرد گروپ کے طور پر دیکھتے ہیں تو انہوں نے اس خیال کو مسترد کر تے ہوئے کہا کہ میں حماس کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر نہیں دیکھتا اس کے برعکس ، میں اسے ایک مزاحمتی گروپ کے طور پر دیکھتا ہوں ، وہ اپنا دفاع کرنے کی کوشش کرنے کے لئے جو کچھ کرنا چاہتے ہیں وہ استعمال کر رہے ہیں۔دوسری جانب ترک صدر رجب طیب اردوان نے نیویارک میں ترکش ہاؤس میں کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الصباح سے ملاقات کی جہاں انہوں نے اسرائیل کے خلاف مسلم دنیا کے اتحاد کو سراہا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر نیویارک میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ایردوان نے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے مذاکرات جاری رکھنے کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی۔ترک صدر نے ترکیہ اور کویت کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے کام جاری رکھیں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist