• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن میں توسیع،24گھنٹوں میں 70 فلسطینی اموات

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 19, 2025
0 0
A A
غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن میں توسیع،24گھنٹوں میں 70 فلسطینی اموات
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ(ہ س)۔غزہ میں وزارتِ صحت نے آج ہفتے کے روز بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں 70 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔العربیہ نیوز کے نمائندے نے بتایا کہ یہ حملے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں رہائشی عمارتوں اور بے گھر افراد کے خیموں پر کیے گئے۔ اس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔خان یونس کے مغربی حصے میں لاپتا افراد کی تلاش جاری ہے۔ یہ بات شہری دفاع کی ٹیموں نے بتائی۔فلسطینی وزارت صحت نے العربیہ” کو بتایا کہ حالیہ گھنٹوں میں خان یونس کے ایک مکان اور المواصی کے علاقے میں بے گھر افراد کے خیموں پر اسرائیلی بم باری کے نتیجے میں 10 سے زیادہ فلسطینی جاں بحق ہوئے۔ادھر حماس کے مذاکراتی وفد کے سربراہ خلیل الحیّہ نے "جزوی معاہدوں” کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حماس مکمل جنگ بندی کے لیے تیار ہے، جو تقریباً 18 ماہ سے جاری جنگ کا خاتمہ کرے۔ انھوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ 2 مارچ سے جاری اسرائیلی محاصرے کے خاتمے کے لیے دباؤ ڈالے۔اقوامِ متحدہ نے غزہ کی پٹی میں ادویات اور بنیادی ضروریات کی شدید قلت پر تشویش ظاہر کی ہے۔ یہاں 24 لاکھ سے زیادہ افراد آباد ہیں۔ ان میں لاکھوں لوگ جنگ شروع ہونے کے بعد سے خیموں میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔اکتوبر 2023 میں حماس کے حملے کے بعد شروع ہونے والی جنگ میں رواں سال 19 جنوری کو فائر بندی نافذ العمل ہو گئی تھی۔ تاہم پھر گذشتہ ماہ اسرائیلی فوج نے 18 مارچ سے اپنے حملے دوبارہ شروع کر کے فائر بندی کو توڑ دیا۔اس کے بعد سے اب تک غزہ کی پٹی میں 1690 سے زیادہ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ اس طرح 7 اکتوبر 2023 کو جنگ کے آغاز سے اب تک مرنے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 51,065 ہو چکی ہے۔ یہ بات غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے بتائی۔ادھر اسرائیلی وزیرِ دفاع یسرائیل کاتز بدھ کے روز اعلان کر چکے ہیں کہ ان کا ملک غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی فراہمی روک دے گا تاکہ حماس پر دباؤ ڈالا جا سکے۔اس کے ساتھ ہی اسرائیل نے غزہ کے بڑے حصے کو نو گو ایریا میں تبدیل کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں لاکھوں فلسطینی نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی کنٹرول میں آنے والی زمین کا مجموعی رقبہ 185 مربع کلومیٹر سے تجاوز کر چکا ہے۔ یہ غزہ کی پٹی کا تقریبا 50 فی صد حصہ بنتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist