• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

آئی ٹی آئی حیدرآباد و بنگلور میں داخلے جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 31, 2024
0 0
A A
آئی ٹی آئی حیدرآباد و بنگلور میں داخلے جاری
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد، پریس ریلیز،ہمارا سماج: جاب مارکٹ میں انجینئرس کے مقابل ٹیکنیشین اور اسکل ورکرس کے لیے زیادہ مواقع موجود ہیں۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے زیر نگرانی چلائے جانے والے آئی ٹی آئی میں طلبہ کو اردو ذریعہ تعلیم سے ٹیکنیکل اور مختلف فیلڈز میں ہنرمند بنایا جارہا ہے۔ڈاکٹر عرشیہ اعظم حیدرآباد میں واقع آئی ٹی آئی کی پرنسپل ہیں۔ ان کے مطابق محمد احمد نام کے طالب علم نے سال 2014-16 میں مانو کے آئی ٹی آئی سے ریفریجریٹر اینڈ ایئر کنڈیشننگ کا کورس پاس کیا تھا اور فی الحال محمداحمد قطر کی ایک بین الاقوامی کمپنی میں HVAC ٹیکنیشین کے طور پر کارگذار ہیں۔شیخ ریحان، محمد احمدالدین، عبدالعلیم اور محمد عبدالمدثر نے مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے الیکٹریشین ٹریڈ میں کورس مکمل کیا اور آج یہ نوجوان حکومت تلنگانہ کے الیکٹریسٹی ڈپارٹمنٹ میں سرکاری ملازمت کر رہے ہیں۔ڈاکٹر عرشیہ اعظم کے مطابق ایسی بے شمار مثالیں ہیں جس میں اردو میڈیم کے ایس ایس سی اور آٹھویں پاس طلبہ نے اردو یونیورسٹی سے آئی ٹی آئی کے مختلف ٹریڈس میں کامیابی حاصل کی اور آج ملک اور بیرون ملک سرکاری و خانگی شعبوں میں برسرکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پلمبنگ کے کورس سے بھی طلبہ کو حصول روزگار میں کئی کامیابیاں ملی ہیں جس میں داخلہ کے لیے طالب علم کو آٹھویں پاس ہونا ہے۔ڈاکٹر عرشیہ اعظم نے بتایا کہ مانو آئی ٹی آئی کے اغراض و مقاصد میں معیاری تکنیکی و عصری ووکیشنل ٹریننگ فراہم کرتے ہوئے ان کے لیے روزگار کو یقینی بنانا ہے۔ ملک بھر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے علاوہ آئی ٹی آئی بنگلور اور آئی ٹی آئی دربھنگہ میں بھی بڑی کامیابی سے چلا رہی ہے۔ حیدرآباد آئی ٹی آئی میں جملہ 5 کورسز دستیاب ہیں۔ داخلے کی کوئی فیس نہیں۔ ڈرافٹسمین سیول، الیکٹریشین، الیکٹرانک میکانک اور ریفریجریشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ کے علاوہ آٹھویں جماعت کامیاب طلبہ کے لیے پلمبنگ بھی سکھائی جاتی ہے۔ آئی ٹی آئی حیدرآباد میں داخلوں کے لیے طلبہ درخواست فارم دفتری اوقات کے دوران مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں آئی ٹی آئی سے حاصل کرسکتے ہیں۔ درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 7 جون مقرر کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.edu.in یا فون نمبر 040-23008428/ 9440692452 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آئی ٹی آئی بنگلور میں درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 3 جون ہے جبکہ 6 جون کو کونسلنگ ہوگی۔ تفصیلات 080-29742261 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist