• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عبادتوں کو درست کرنے کیلئے مسائل سے واقفیت کا ہونا انتہائی ضروری: مولانا عبد اللہ قاسمی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 27, 2023
0 0
A A
عبادتوں کو درست کرنے کیلئے مسائل سے واقفیت کا ہونا انتہائی ضروری: مولانا عبد اللہ قاسمی
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور:۔ رمضان کے روزہ اور تراویح، زکوۃ ، صدقہ، قرآن کی تلاوت کے ساتھ ہی دیگر عبادتوں کے درست ہونے کیلئے مسائل سے واقفیت کا ہونا انتہائی ضروری ہے۔ کیونکہ مسائل سے واقفیت کے بغیر اللہ رب العزت کے حضورہماری کسی بھی عبادت کا حق ادا نہیں ہو سکتا۔ جمعیتہ علماءاتر پردیش کے نائب صدر مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی نے عوام سے سوال کیا کہ دنیا کے کسی بھی کام کو کرنے یا کرانے کیلئے ہم اس کے طریقہ کار اور جانکار سے رجوع کرتے ہیں تو پھر ہم اپنے دین وایمان کے معاملے میں شرعی مسائل جیسے اہم کام کو نظر انداز کیوں کرتے ہیں؟ اس لئے تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ شرعی مسائل میں اپنا ذہن ودماغ نہ لگائیں بلکہ پختہ رہنمائی کیلئے معتبر علماءسے رجوع کریں۔ مولانا نے آگے کہا کہ تراویح میں قرآن کریم کا دور سننا مستقل ثواب ہے،لیکن جس طرح تراویح رمضان کے چاند کی تصدیق پر شروع کیا ہے اسی طرح شوال کا چاند دیکھ کر ہی تراویح پڑھنا بند کریں۔ مولانا نے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ وقت میں عموماً ہوتا یہ ہے کہ لوگ پانچ یا سات دن کی تراویح پڑھ لیتے ہیں،اس میں بھی آدھے پڑھتے ہیں اور آدھے پیچھے بیٹھ کر بے جامصروفیات میں لگے رہتے ہیں اور جب امام رکوع میں جاتا ہے تو پان مصالحہ کو منھ میں دبا کر ہی جلدی سے رکوع کر لیتے ہیں، ایسا کرنا شرعاً ناجائز اور حرام ہے اور اس کے ساتھ ہی اپنی عبادات اور رمضان کا مذاق اڑانا ہے۔ ایسا کرنے والے پہلی فرست میں اپنے ایمان کا جائزہ لیں۔ مولانا عبد اللہ قاسمی نے فرمایا کہ صاف اور اچھا پڑھنے والے حفاظ کے پیچھے ہی پورے مہینے20رکعت تراویح پڑھیں، اس میں اگرچہ آپ کا وقت تھوڑا زیادہ لگے گا، لیکن ان شاءاللہ آپ کو اس کا پورا ثواب اور دل کو سکون ضرور ملے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist