• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے جامعہ اسکول داخلہ پروسپکیٹس 2026اور 27جاری کیا تعلیمی سال 2026-27 میں فیس میں کوئی اضافہ نہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 10, 2026
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے جامعہ اسکول داخلہ پروسپکیٹس 2026اور 27جاری کیا تعلیمی سال 2026-27 میں فیس میں کوئی اضافہ نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج :پروفیسر مظہر آصف، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی، مسجل جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پروفیسر احتشام الحق،کارگزار کنٹرولر امتحانات،(سی او ای) اور پروسپیکٹس کمیٹی کے اراکین کی موجودگی میں جامعہ کے اسکولوں میں آئندہ تعلیمی سال 2026-27 میں داخلے کا پروسپکیٹس کل جاری کیا۔ نرسری،پری پیریٹیری، پہلی،چھٹی،نویں اور گیارہویں جماعتوں میں داخلے کے لیے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹadmission.jmi.ac.in پر آن لائن درخواستیں دی جاسکتی ہیں۔بیرونی طلبہ اور این آر آئی وارڈ امیدواروں سمیت درخواست دہندگان، درخواست فیس کے ساتھ آن لائن درخواست جمع کرسکتے ہیں۔ جامعہ کے مشیر فاطمہ نرسری اسکول، جامعہ مڈل اسکول، جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول،سید عابد حسین سینیئر سیکنڈری اسکول (سیلف فینانس)اور جامعہ گرلس سینیئر سیکنڈری اسکول (سیلف فینانس) میں داخلے کے لیے ہندوستانی طلبہ کے لیے پانچ سو اور بیرونی طلبہ اور این آر آئی وارڈ کی درخواست فیس پندرہ سو روپے ہے۔ہر اسکول میں داخلے سے متعلق تفصیلی شیڈول میں آن لائن درخواست فارم، نشستوں کی تعداد، لاٹری اور تحریری امتحانات (جہاں لاگو ہو) کی تاریخیں، منتخب امیدواروں کی نمائش کی تاریخ،کلاس کے آغاز کی تاریخ جیسی اہم تفصیلات شامل ہیں اور جامعہ ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہے۔ درخواست دہندگان سے گزارش ہے کہ درخواست دینے سے قبل ساری ہدایات بغور پڑھ لیں۔تعلیمی سال 2026-27 میں اسکول میں داخلہ کی اہم بات ہے کہ کسی بھی کلاس اور کسی بھی اسکول میں ہندوستانی طلبہ کی فیس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔پروفیسر آصف، شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اس موقع پر کہا کہ ’یہ ایک اہم سنگ میل ہے۔‘ ہمارے اسکول ہندوستان کے تعلیمی نظام کی بنیاد ہیں۔ اسی لیے ہم نے اس کا خاص خیال رکھاہے کہ جامعہ کے اسکول، سماج کے جملہ طبقات خاص طورپر لڑکیوں اور خاص ضرورتوں کے حامل بچوں کے لیے شمولیتی اور مساواتی رہیں۔اس تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہم اسکول کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر کررہے ہیں۔خاص ضرورتوں کے حامل بچوں پر خصوصی زور دیا جارہاہے جن کی شمولیتی آموزش میں معاونت کے لیے ہم خصوصی اساتذہ اور اسپیشل ایجوکیشن کے جے آر ایف کے اسکالرس کو مقرر کررہے ہیں۔“ پروفیسر آصف نے مزید کہاکہ ”اس کے علاوہ، اسکول المنائی سے ہم مضبوط تعاون چاہتے ہیں تاکہ معیار تعلیم کو مزید بہتر کیا جاسکے۔ نصاب تعلیم کو عہد جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) دوہزار بیس سے مکمل طورپر مطابقت رکھتے ہوئے اس میں اقداری تعلیم اور ہنر اساس تعلیم کوشامل کررہے ہیں۔پروفیسر رضوی نے پروسپکیٹس کمیٹی کو داخلہ پروسکپیٹس بروقت تیار کرنے پر مبارک دی اور کہا جامعہ اسکولوں میں نئے تعلیمی سال 2026-27 میں داخلے کے آغاز کے سلسلے میں بتاتے ہوئے ہمیں مسرت ہورہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist