• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ پرودھان منتری وراثت کا سموردھن اسکیم کے تحت 450خواتین کو قیادت اور انٹرپرینورشپ میں تربیت فراہم کرے گا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 12, 2026
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ پرودھان منتری وراثت کا سموردھن اسکیم کے  تحت 450خواتین کو قیادت اور انٹرپرینورشپ میں تربیت فراہم کرے گا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج : سینٹر فار انوویشن اینڈ انٹرپرینیورشپ (سی آئی ای) جامعہ ملیہ اسلامیہ نے پردھان منتری ویرات کا سموردھن اسکیم (وی آئی کے اے ایس پی ایم) کے تحت ’قیادت کی ترقی کی بنیادی باتیں‘ پروگرام کا پہلا بیچ کامیابی سے منعقد کیا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پراجیکٹ کو پوری طرح سے وزارت اقلیتی امور کی طرف سے مالی اعانت حاصل ہے۔ اس سکیم کے تحت، سینٹر فار انوویشن اینڈ انٹرپرینورشپ چار سو پچاس خواتین کی قیادت اور کاروباری ترقی کے بارے میں تربیت کااہتمام کرے گا جسے پروفیسر مظہر آصف، شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ اور پروفیسر مہتاب عالم رضوی، مسجل، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی دور اندیش قیادت کی رہنمائی حاصل ہے۔پروگرام کا پہلا بیچ 22 اپریل 2026کو کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا اور آٹھ مئی دوہزار چھبیس کو جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی۔ نیہا گری، آئی اے ایس، ڈائریکٹر، پی ایم وکاس، اقلیتی امور کی وزارت، حکومت ہند نے اس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔تربیتی پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ کے ساتھ ساتھ جاری بیچوں کے شرکا کے ساتھ بات چیت کے دوران، نیہا گری نے جامعہ ملیہ اسلامیہ اور سینٹر فار انوویشن اینڈ انٹرپرینیورشپ کی قیادت اور ہنرمندی کی ترقی کے اقدامات کے توسط سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی مساعی کی تعریف کی۔ انہوں نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ قوم کی تعمیر اور کمیونٹی کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے اپنی بات چیت، قیادت اور کاروباری صلاحیتوں کو مسلسل بڑھائیں۔ انہوں نے اس موقع پر پراعتماد، ہنر مند اور خود انحصار نوجوان پیدا کرنے کے لیے پی ایم وکاس کے تحت صلاحیت سازی کے پروگراموں کی اہمیت بھی اجاگر کی۔اقلیتی امور کی وزارت کے وفد نے پروفیسر مظہر آصف،شیخ الجامعہ، جامعہ ملیہ اسلامیہ اور پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی،جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بھی ملاقات کی اور جدت، انٹرپرینیورشپ، اور ہنر پر مبنی تعلیم کے لیے یونیورسٹی کے اقدامات کی ستائش کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم مودی کی اپیل کا ہریانہ میں اثر ، وزیراعلیٰ  سینی اور وزراء کے قافلوں میں گاڑیاں کم ہوئیں

    وزیر اعظم مودی کی اپیل کا ہریانہ میں اثر ، وزیراعلیٰ سینی اور وزراء کے قافلوں میں گاڑیاں کم ہوئیں

    مئی 15, 2026
    جے شنکر کا اتحاد پر زور مگر  عراقچی کی امارات پر تنقید

    جے شنکر کا اتحاد پر زور مگر عراقچی کی امارات پر تنقید

    مئی 15, 2026
    ایس آئی آر سے باہر ہونے والوں کیلئے راشن  اور بینکنگ سہولیات بند کرنے کی تیاری

    ایس آئی آر سے باہر ہونے والوں کیلئے راشن اور بینکنگ سہولیات بند کرنے کی تیاری

    مئی 15, 2026
    انتخابات کے بعدمغربی بنگال میں فسادات پرجواب طلبی

    انتخابات کے بعدمغربی بنگال میں فسادات پرجواب طلبی

    مئی 15, 2026
    وزیر اعظم مودی کی اپیل کا ہریانہ میں اثر ، وزیراعلیٰ  سینی اور وزراء کے قافلوں میں گاڑیاں کم ہوئیں

    وزیر اعظم مودی کی اپیل کا ہریانہ میں اثر ، وزیراعلیٰ سینی اور وزراء کے قافلوں میں گاڑیاں کم ہوئیں

    مئی 15, 2026
    جے شنکر کا اتحاد پر زور مگر  عراقچی کی امارات پر تنقید

    جے شنکر کا اتحاد پر زور مگر عراقچی کی امارات پر تنقید

    مئی 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist