• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت سے جاری اورل کینسر ڈیٹا بیس تیار کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 30, 2024
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت سے جاری اورل کینسر ڈیٹا بیس تیار کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ملٹی ڈسپلنری سینٹر فار ایڈوانسڈ رسرچ اینڈ اسٹڈیز(ایم سی اے آر ایس)کی ریسر چ ٹیم نے مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل پتھولوجی کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے اورل سمبوکوس فبروسس(او ایس ایم ایف) اور اورل اسکوموس سیل کیرسینوما (او ایس سی سی)کی تشخیص میں صحت اور مزید بہتر کارکردگی کے لیے ایک اہم ڈیٹا سیٹ تیار کیا ہے۔ڈاکٹر تنویر احمد کی نگرانی اور سرپرستی میں اس مطالعہ کی سربراہی پی ایچ ڈی طالب علم محترمہ نشا چودھری کررہی تھیں اور اب یہ اسٹڈی نیچر پبلشنگ گروپ کے سائنٹفک ڈیٹا میں شائع ہونے والی ہے۔ ڈیجیٹل عکوس کے ذریعہ ، ایک ملین سے اوپر امیجز کی اسکریننگ کے ساتھ ساتھ تین لاکھ سے اوپر ہائی ریزولیوشن والے جامع ڈیٹا سیٹ کو بھی بروئے کار لانے کے ساتھ یہ انقلابی مصنوعی ذہانت کا آلہ بہتر انداز میں اورل کینسر کی نشو و نما کی درست جانچ اور نگرانی رکھ سکے گا۔او آرسی ایچ آئی ڈی(اورل کینسر ہسٹالوجی امیج ڈیٹا بیس) ڈیٹا سیٹ کو رانچی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ،جھارکھنڈ(ڈاکٹر دیپیکا مشرا کی نگرانی میں) مولانا آزاد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزنئی دہلی ( ڈاکٹر اگسٹائن کی سرپرستی میں)اور بنارس ہندو یونیورسٹی ،اتر پردیش( ڈاکٹر اکھلیش کمار کی نگرانی )سمیت ہندوستان کے مختلف اسپتالوں سے بہت باریک بینی سے نمونے اکھٹے کیے تھے ۔اس اہم اور عظیم کام کے دو پٹینٹ ہیں اور دنیا بھر میں اس پہلے ڈیٹا بیس اور پروگرام کوڈ تک جس میں اے آئی کا تشخیصی آلہ ہے اس تک پہلے ہی رسائی کی خواہش اور توجہ حاصل کرچکاہے ۔ محترمہ نشا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ’ہمارا ڈیٹا سیٹ منھ کے کینسر کو تیزی اور زیادہ صحت کے ساتھ تشخیص کرنے کی راہ میں ایک اہم قدم ہے جو سب کے لیے قابل رسائی ہے خاص طورسے ایسے علاقوںمیں جہاں تجربہ گاہیں کم ہیںـ‘۔ اس اسٹڈی کے سینئر مصنف ڈاکٹر تنویر احمدنے اس پیش رفت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا’یہ دنیا میں اس نوع کا پہلا مفصل ڈیٹا بیس ہے اور اس پر خوب رد عمل سامنے آرہے ہیںدنیا بھر کے محققین ڈیجیٹل پیتھولوجی میں اپنی تحقیقات کو آگے بڑھانے کے لیے اس کے ڈیٹا بیس اوراے آئی ٹول تک رسائی کی درخواستیں کررہے ہیں۔‘‘ڈاکٹر اکھیلانند ،ایم ڈی ایس اورل میڈیسن اینڈ ریڈیولوجی کے جی ایم یو اور اس اسٹڈی کے سینئر مصنف نے اس کے وسیع تر اثر کو بیان کرتے ہوئے کہا’اے آئی اور ڈیجیٹل پیتھولوجی نے پہلے ہی منھ کے کینسر سے متعلق تشخیص میں انقلاب لادیا ہے اور ہماری ٹیم کا ڈیٹا بیس دنیا بھر میں مریضوں پر انقلابی اثرات مرتسم کرے گا۔ہمیں فخر ہے کہ ہندوستان دنیا میں پہلا ملک بن گیا ہے جس نے ایسا جامع ڈیٹا بیس تیار کیا ہے جس میں انتہائی باریکی سے دیکھے جانے والے عکوس کے ساتھ اے آئی ٹریننگ اور تشخیص کے ٹول کو زیادہ سے زیادہ صحت کے ساتھ استعمال کو یقینی بنایا ہے۔‘‘ایم سی اے آر ایس ،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر پروفیسر محمد حسین نے اس اسٹڈی سے وابستہ ٹیم کے تمام اراکین کو مبارک باد دی اور اس شان دار کامیابی پر فخر کا اظہار کیا۔انھوں نے کہا’’یہ اے آئی ڈیٹا بیس دنیا بھر میں مفید اور کارآمد ثابت ہوگا اور ہمیں فخر ہے کہ ایم سی اے آر ایس جامعہ ملیہ اسلامیہ کے محققین اس طرح کے ڈیٹا بیس تیار کرنے والے اولین محقق بنے ہیں۔‘‘اس اسٹڈی کا عنوان ’ہائی ریزولیوشن اے آئی ڈیٹا سیٹ فار ڈائی گونیسنگ اورل سب میوکوس فائبروسس اینڈ اسکواموس سیل کارسیمونا‘ ہے جو اے آئی کو روزمرہ کے طبی علاج معالجے سے جوڑنے کی راہ میں ایک سنگ میل ہے اور خاص طورسے کم وسائل کے ساتھ جہاں تشخیص بہت ضروری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist