• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اگست 30, 2023
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

فساد متاثرہ علاقوں میں چھوٹے دوکانداروں کی مالی مددکے لئے آگے آئی جمعیۃعلماء ہند

مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر متاثرین کی بازآبادکاری کے لئے ریلیف کاکام جاری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 24, 2023
0 0
A A
فساد متاثرہ علاقوں میں چھوٹے دوکانداروں کی مالی مددکے لئے آگے آئی جمعیۃعلماء ہند
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 23/اگست2023پریس ریلیزہمارا سماج: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشدمدنی کی ہدایت پر آج ایک بارپھر جمعیۃعلماء ہندکا وفد میوات فساد متاثرین سے ملنے کے لئے مفتی سید معصوم ثاقب ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کی سربراہی میں نوح اورمیوات پہنچا، وفد کے ارکان سب سے پہلے مولانامحمد خالد قاسمی سابق صدر جمعیۃ علماء متحدہ پنجاب کی رہائش گاہ نوح پہونچا جہاں پر جمعیۃ علماء متحدہ پنجاب کے صدر مولانا محمد ہارون قاسمی،حاجی میاں رمضان،مولانا حکیم الدین اشرف، مولانا محمد شوکت و آس پاس کے اضلاع کے ذمہ داران کے ساتھ موجودہ حالات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ صدرجمعیۃعلماء ہند مولانا مدنی کے حکم کے مطابق یہ طے ہوا کہ جتنے بھی چھوٹے چھوٹے کاروبارکرنے والے تھے،جنکی ریڑھی.پٹری،ٹھیلہ،کھوکہ وغیرہ کو فسادیوں یا انتظامیہ کے ذریعہ ختم کردیا گیا ہے انکو ریڑھی.پٹری،ٹھیلہ،کھوکہ وغیرہ مہیاکراکردی جائے، تاکہ روزمرہ کھانے کمانے ولے پھر سے اپنے کاروبارسے لگ سکیں، پہلے مرحلہ میں ان متاثرین کی نشاندہی کرلی گئی ہے، بہت جلد جمعیۃعلماء ہند کی ریلیف ٹیم ان تمام لوگوں کو کاروبارسے جڑنے میں پوری مددکرے گی تاکہ وہ پہلے کی طرح اپنے گھروالوں کا پیٹ بھر سکیں اوران کے لئے دیگرضروریات زندگی کے سامان کا انتظام کرسکیں۔ نیز جن لوگوں کے مکانات کوپوری طرح سے منہدم کردیا گیا ہے اور انکے پاس رہنے کی کوئی جگہ نہیں ہے ان کے باز آبادکاری کا مسئلہ بھی زیر غور ہے ان شاء اللہ بہت جلد بجٹ مختص کرکے اس پر بھی کام شروع کردیاجائے گا، وفد نے ان تمام بے قصورنوجوانوں کے گھروالوں سے بھی ملاقاتیں کیں جن کو پولیس نے گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالدیا ہے، جمعیۃعلماء ہند کے اس وفد کو محروسین کے گھروالوں نے اپنی بے گناہی اور پے درپہ ہونے والی بے جا گرفتاریوں پر اپنی بے بسی کااظہارکیا،اس پر وفد نے جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ہرطرح کی قانونی امداد کی یقین دہانی کرائی گئی اورخوف وہراس کے ماحول سے باہر آنے کے لئے ڈھارس بندھائی اورہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی،وفدنے نوح،سونکھ،تپکن،شکارپور.پلّہ.پلڑی.چہوڑپور،رہنہ،میولی کلاں،شکراوہ.مرادباس،سنگار.امام نگر،احمدنگر،مروڑہ،اٹیرنہ.جلال پوروغیرہ کا تفصیلی دورہ کیا اور لواحقین سے ملاقات کرکے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی،جمعیۃعلماء ہند کے اس وفد میں ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کے علاوہ،مولانا محمد خالد قاسمی سابق صدر جمعیۃ علماء متحدہ پنجاب،مولانا محمد ہارون قاسمی صدر جمعیۃ علماء متحدہ پنجاب،مفتی عبدالرازق مظاہری ناظم اعلٰی جمعیۃعلماء صوبہ دہلی،مفتی عبدالقدیر جمعیۃ علماء ہند،قاری محمد ساجد فیضی دہلی،مولانا حکیم الدین اشرف،مولانا محمد شوکت کے نام قابل ذکر ہیں۔

ShareTweetSend

Get real time update about this post categories directly on your device, subscribe now.

Unsubscribe
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    1
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    مرکز نے بہار کی ذات پات کی مردم شماری پر سپریم کورٹ میں داخل کردہ حلف نامہ واپس لیا

    اگست 30, 2023
    گیتیکا سریواستو پاکستان میں انڈین ہائی کمیشن کی سربراہ مقرر

    گیتیکا سریواستو پاکستان میں انڈین ہائی کمیشن کی سربراہ مقرر

    اگست 30, 2023
    مسلمانوں کی ترقی کیلئے نتیش کمار نے جو کام کیا ہے وہ ملک کے کسی لیڈر نے نہیں کیا: زماں خان

    مسلمانوں کی ترقی کیلئے نتیش کمار نے جو کام کیا ہے وہ ملک کے کسی لیڈر نے نہیں کیا: زماں خان

    اگست 30, 2023
    جی-20پلیٹ فارم پر ہندوستان کو چین کے عادتاً جرم کو بے نقاب کرنا چاہئے :کھڑگے

    جی-20پلیٹ فارم پر ہندوستان کو چین کے عادتاً جرم کو بے نقاب کرنا چاہئے :کھڑگے

    اگست 30, 2023

    مرکز نے بہار کی ذات پات کی مردم شماری پر سپریم کورٹ میں داخل کردہ حلف نامہ واپس لیا

    اگست 30, 2023
    گیتیکا سریواستو پاکستان میں انڈین ہائی کمیشن کی سربراہ مقرر

    گیتیکا سریواستو پاکستان میں انڈین ہائی کمیشن کی سربراہ مقرر

    اگست 30, 2023
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist