• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مئی 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جمعیت علماء فرید آبادنے ہونہار بیٹی عائشہ کو نمایاں کامیابی پر اعزاز سے نوازا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 20, 2026
0 0
A A
جمعیت علماء فرید آبادنے ہونہار بیٹی عائشہ کو نمایاں کامیابی پر اعزاز سے نوازا
Share on FacebookShare on Twitter

محمد زاہد امینی
نوح،میوات،سماج نیوزسروس :جمعیت علماء فرید آباد کی جانب سے میوات کی ہونہار بیٹی عائشہ بنت قاری محمد رمضانؒ کو ہریانہ بورڈ کی 12ویں جماعت میں 80 فیصد نمبرات حاصل کرنے پر گلدستۂ پیش کر اعزاز سے نوازا اور ان کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر علماء، سماجی شخصیات،معززینِ شہر اور جمعیت علماء کے ذمہ داران نے طالبہ کی محنت،دینی وابستگی اور اسلامی تشخص کے ساتھ تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابی کو قابلِ تحسین قرار دیا۔مقررین نے کہا کہ عائشہ ایک ایسے دینی وعلمی خانوادے سے تعلق رکھتی ہیں جس نے ہمیشہ قوم و ملت کی بے لوث خدمات کیں۔واضح رہے کہ بچی کے والد مرحوم قاری محمد رمضانؒ فرید آباد کی معروف مذہبی وسماجی شخصیت ہونے کے ساتھ جامع مسجد عیدگاہ وجامعہ الیاسیہ دارالہدیٰ سیکٹر 6 فرید آباد کے بانی بھی تھے۔ انہوں نے پوری زندگی دین، قرآن اور ملت کی خدمت میں گزاری۔تقریب میں بتایا گیا کہ عائشہ نے مختلف تعلیمی وسماجی دشواریوں کے باوجود مکمل حجاب اور اسلامی تشخص کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھی اور بعد ازاں گورنمنٹ گرلز ماڈل سینئر سیکنڈری اسکول بلب گڑھ میں داخلہ لے کر 80 فیصد نمایاں نمبرات حاصل کیے۔مقررین کے مطابق موجودہ دور میں اسلامی اقدار کے ساتھ تعلیم حاصل کرنا بھی ایک بڑی کامیابی ہے اور عائشہ نے مسلم بچیوں کے لیے حوصلہ،عزم اور اعتماد کی روشن مثال قائم کی ہے۔ اس موقع پر ضلع جمعیت علماء فرید آباد کے صدر مولانا جمال الدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اصل کامیابی صرف اچھے نمبرات حاصل کرنا نہیں بلکہ ایمان،حجاب اور اسلامی حدود و قیود کی پابندی کے ساتھ تعلیم حاصل کرنا ہے۔عائشہ نے ثابت کیا کہ مضبوط ارادوں کے ساتھ اسلامی تشخص برقرار رکھتے ہوئے بھی کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔تقریب میں ڈاکٹر محمد ساجد، ایڈوکیٹ محمد عابد ندوی،حاجی جان محمد،حافظ خلیل،ایڈوکیٹ جاوید،مولانا اسلم،مولانا انعام،مولانا محمد زکریا ودیگر معزز شخصیات و جمعیت علماء کے کارکنان موجود رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist