• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جموں و کشمیر پولیس مسلسل پاکستانی اسپانسر شدہ دہشت گردی سے لڑ رہی ہے

فورس میں شمولیت محض نوکری نہیں بلکہ قربانی، لگن اور قوم کی خدمت کی علامت : پولیس سربراہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 11, 2026
0 0
A A
جموں و کشمیر پولیس مسلسل پاکستانی اسپانسر شدہ دہشت گردی سے لڑ رہی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

پرویز وانی
سرینگر ،سماج نیوز سروس:اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جموں و کشمیر پولیس مسلسل پاکستانی اسپانسر شدہ دہشت گردی سے لڑ رہی ہے اور لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی قیادت میں انسداد منشیات مہم کو آگے بڑھا رہی ہے پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نلین پربھات نے اتوار کو کہا کہ فورس ہر حال میں ثابت قدم ہے اور قوم کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔تفصیلات کے مطابق آرمڈ پولیس کمپلیکس زیوان سرینگر میں نئے بھرتی ہونے والے کانسٹیبلوں کو تقرری کے خطوط کی پریزنٹیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جموں کشمیر پولیس سربراہ نلین پربھات نے پولیس خاندان میں بھرتی ہونے والوں کا خیرمقدم کیا اور انہیں اور ان کے خاندانوں کو سخت محنت اور نظم و ضبط کے ذریعے موقع حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کی وردی نظم و ضبط، ایمانداری، وفاداری، بہادری، جذبہ اور قربانی کی علامت ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ قوم کی خدمت کی نمائندگی کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو دہشت گردی، منشیات، منظم جرائم اور امن و امان کے متعدد چیلنجز کا بیک وقت مقابلہ کرنا ہے۔ فورس میں شمولیت محض نوکری نہیں بلکہ قربانی، لگن اور قوم کی خدمت کی علامت ہے۔پولیس سربراہ نے کہا نے کہا’’چاہے یہ پاکستانی اسپانسر شدہ دہشت گردی ہو، منظم جرائم ہو، منشیات ہو یا امن و امان کے چیلنجز، جموں و کشمیر پولیس ہر حال میں ثابت قدم ہے۔ آفات، ہنگامی حالات، یاترا یا سیاحتی نقل و حرکت کے دوران، فورس سب سے آگے رہتی ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ تقریباً 4000نوجوانوں کو منتخب کیا گیا ہے جن میں 600 سے زیادہ خواتین بھی شامل ہیں، جسے انہوں نے حالیہ برسوں میں جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے کی جانے والی سب سے بڑی بھرتی مشق قرار دیا۔انہوں نے کہا ’’ان آسامیوں کی تشہیر سال 2014 میں کی گئی تھی اور جموں و کشمیر بھر سے 5.5 لاکھ سے زیادہ امیدواروں نے درخواست دی تھی۔ یہ نوجوانوں کی پولیس فورس میں شامل ہونے کی بے تابی کو ظاہر کرتا ہے۔ ‘‘ ڈی جی پی نے کہا کہ جواب جموں و کشمیر میں پچھلے چھ سالوں میں بڑھتے ہوئے امن، استحکام اور ترقی کی بھی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی حد تک لیفٹنٹ گورنر کی قیادت میں امن، سلامتی اور ترقی کی نئی جہتیں پیدا ہوئی ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوان قومی دھارے میں آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے منتخب ہونے والے کانسٹیبل قوم کی تعمیر، قیام امن اور سیکورٹی کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔فورس کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے، ڈی جی پی نے کہا کہ جموں و کشمیر پولیس میں کانسٹیبلوں کی منظور شدہ تعداد تقریباً 53ہار ہے، جب کہ اس وقت 40ہزار سے کچھ زیادہ اہلکار تعینات ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist