• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اگست 31, 2023
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

جھارکھنڈ :ریلوے اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے 8کی موت ایک درجن سے زائد افراجھلسے

ایک درجن سے زائد افراجھلسے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2023
0 0
A A
جھارکھنڈ :ریلوے اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے 8کی موت ایک درجن سے زائد افراجھلسے
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی،29مئی (:ہوڑہ-نئی دہلی روٹ کے دھنباد-گومو کے درمیان نچت پور ریلوے پھاٹک پر بے حد دردناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ہائی ٹینشن تار کی زد میں ا?نے سے 8 افراد زندہ جل گئے ہیں جبکہ ایک درجن سے زیادہ لوگ بری طرح جھلس گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زندہ جلے اور جھلسے تمام لوگ ٹھیکہ مزدور ہیں۔ یہ لوگ ریلوے لائن پر پول لگا رہے تھے۔ اس دوران پول 25 ہزار وولٹ کے ہائی ٹینشن تار کے رابطہ میں ا?یا۔ پھر لمحہ بھر میں ہی ا?ٹھ افراد جھلس کر زندہ جل گئے۔ دیگر تقریباً 12 افراد بری طرح زخمی ہوئے ہیں جنھیں جھلسی ہوئی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔اس حادثہ کے پیش آنے کے بعد کئی ٹرینوں کو الگ الگ اسٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے۔ واقعہ کے تعلق سے جب ریلوے کی لاپروائی پر سوال اٹھایا جانے لگا تو ڈی ا?ر ایم نے کہا کہ یہ کام بغیر کسی کی جانکاری اور اجازت کے ہو رہا تھا۔ انھوں نے کہا کہ اس معاملے کی جانچ کی جائے گی۔ ڈی ا?ر ایم نے پورے واقعہ کی تین سطح پر جانچ کرائے جانے کی بات کہی ہے۔

ShareTweetSend

Get real time update about this post categories directly on your device, subscribe now.

Unsubscribe
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT