• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جون 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جھارکھنڈ کانگریس لیڈر نے کھڑگے سے ملاقات کی، سیاسی صورتحال کے بارے میں کیا آگاہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 12, 2024
0 0
A A
جھارکھنڈ کانگریس لیڈر نے کھڑگے سے ملاقات کی، سیاسی صورتحال کے بارے میں کیا آگاہ
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی (یو این آئی) جھارکھنڈ پردیش کانگریس کے انچارج غلام احمد میر کی قیادت میں ریاستی کانگریس صدر راجیش ٹھاکر سمیت سینئر لیڈروں نے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے صدر ملک ارجن کھڑگے سے ملاقات کرکے انہیں جھارکھنڈ کے تناظر میں لوک سبھا انتخابات سمیت موجودہ سیاسی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس سلسلے میں مسٹر میر نے ملک ارجن کھڑگے کو لوک سبھا انتخابات کے تناظر میں ہر سیٹ کے حالات سے آگاہ کرتے ہوئے تفصیلی بات چیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے الیکشن میں پہلے سے بہتر جدوجہد کی لیکن متوقع کامیابی حاصل نہ کر سکے ۔ جیت اور شکست کی وجوہات کا تفصیلی جائزہ لیں گے اور اس کے لیے 12 جون کو جائزہ اجلاس طلب کیا گیا ہے ۔ جس میں ہارنے والی سیٹوں کا نچلی سطح سے لے کر اوپری سطح تک مکمل جائزہ لیا جائے گا تاکہ ہم سے کہاں چونک ہوئی وہاں حالات کو سازگار بنایا جا سکے ۔ انہوں نے بتایا کہ لوک سبھا کے نتائج کے ساتھ ہی تنظیم جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تیاری میں سرگرم ہو گئی ہے ۔ جھارکھنڈ میں تنظیم کو مضبوط کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے اور آئندہ انتخابات تک تنظیم پوری طرح سے چست درست رہے گی۔ اس دوران مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ عوام نے اس الیکشن میں ہماری قیادت کی ہے اور ہمیں کامیاب بنایا ہے اور ہم مستقبل میں بھی بہتر نتائج کے لیے لڑیں گے ۔ جھارکھنڈ کے عوام مکمل طور پر ہمارے ساتھ ہیں اور ان 5 برسوں میں مخلوط حکومت نے نامساعد حالات کے باوجود عوام کے مفاد میں بہتر فیصلے کرکے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم وقتاً فوقتاً اپنے منشور کا جائزہ لیتے رہتے ہیں تاکہ اپنے منشور میں کئے گئے وعدوں کے مطابق عوامی مفاد میں فیصلوں کی نگرانی اور ان پر عملدرآمد کرتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے سرنا دھرم کوڈ، او بی سی ریزرویشن، روزگار، کسانوں کی قرض معافی، پرانے پنشن سسٹم کو نافذ کرنے جیسے اعلانات مکمل کر لیے ہیں، لیکن کچھ بل مرکزی حکومت کی سطح پر زیر التوا رکھے گئے ہیں، اس کے لیے ہماری جدوجہد جاری ہے ۔ ہم جھارکھنڈ کے نئے اور سنگین مسائل کے ساتھ عوام کے درمیان جائیں گے ۔ ملاقات کرنے والوں میں بنیادی طور پر ریاستی کانگریس کے ورکنگ صدر پردیپ یادو، ایم پی کالی چرن منڈا، سکھ دیو بھگت، سابق ریاستی کانگریس صدر پردیپ کمار بالموچو، ایم ایل اے عرفان انصاری، بھوشن بڑا، اشوک چودھری، سلطان احمد، اقلیتی کانگریس کے صدر منظور احمد انصاری شامل تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist