• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کپل دیو نے ہندوستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 12, 2025
0 0
A A
کپل دیو نے ہندوستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یواین آئی) ورلڈ کپ فاتح کپتان کپل دیو نے ہندوستانی ٹیم کو ایشیا کپ میں روایتی حریف پاکستان کے خلاف مقابلے کے لئے نیک خواہشات پیش کی ہیں۔انڈین پروفیشنل گولف ٹور آف انڈیا (پی جی ٹی آئی) کے صدر کپل نے پی جی ٹی آئی کے جمعہ کے روز یہاں منعقد ایک پروگرام میں کہا، ‘میں ہندوستانی ٹیم کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ اس سے پہلے کہ آپ مجھ سے کرکٹ سے متعلق سوال کریں۔کپل نے بعد میں صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں اتنا ہی کہا کہ ہندوستان کی ٹیم یہ مقابلہ جیتے گی۔ قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 14 ستمبر کو ایشیا کپ میں مقابلہ ہونا ہے۔اپنے وقت کے عظیم آل راؤنڈر نے ساتھ ہی کہا کہ ہندوستان نے پچھلے مقابلے میں جیسا کھیل پیش کیا تھا وہ قابل تعریف تھا۔ اسے دیکھ کر مجھے یقین ہے کہ ہندوستانی ٹیم اس بار بھی ہمیں فخر دلائے گی۔ وراٹ اور روہت جیسے سینئر کھلاڑیوں کی غیر موجودگی کے بارے میں پوچھے جانے پر کپل نے کہا کہ انہوں نے اپنے وقت میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اب باری نئے کھلاڑیوں کی ہے جنہیں ہمیں دیکھنا ہے۔کپتانی کے معاملے پر سابق کپتان نے کہا کہ بات ٹیم کی ہونی چاہیے نہ کہ انفرادی کھلاڑیوں کی۔ میں صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ ہندوستان کی ٹیم جیتے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT