• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 17, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

کھڑگے نے اگنی ویر اسکیم کے تعلق سے صدر جمہوریہ کو لکھا خط

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 27, 2024
0 0
A A
کھڑگے نے اگنی ویر اسکیم کے تعلق سے صدر جمہوریہ کو لکھا خط
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،(یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے اگنی ویر اسکیم کو ملک کی سرحدود اور نوجوانوں کے ساتھ کھیلنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے لاکھوں نوجوانوں کے خوابوں کو چکنا چور کردیا ہے ، اس لئے اس اسکیم کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہئے ۔مسٹر کھڑگے نے صدر جمہوریہ کو تحریر کردہ خط میں کہا ‘‘آپ ہندوستانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر ہیں اور یہ بات آپ کے علم میں لانا انتہائی ضروری ہے کہ فوج میں شامل ہونے کے خواہشمند تقریباً دو لاکھ نوجوانوں کا مستقبل حکومت کی اگنی ویر اسکیم سے تاریک ہو گیا ہے ۔ حال ہی میں مجھے ان نوجوانوں اور خواتین سے ملنے کا موقع ملا جو اس اسکیم سے متاثر ہوئے تھے اور فوج میں خدمات انجام دینے کے لیے منتخب ہوئے تھے لیکن حکومت نے یہ اسکیم لا کر ان کے ملک کی خدمت کے خواب چکنا چور کردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ‘‘ مجھے بتایا گیا کہ 2019 سے 2022 کے درمیان فوج، بحری فوج اور فضائیہ کے لیے تقریباً دو لاکھ نوجوانوں کو بھرتی کے ایک طویل امتحانی عمل کے بعد منتخب کیا گیا تھا اور وہ جوائننگ لیٹر کا انتظار کر رہے تھے ، لیکن اس دوران حکومت نے اس بھرتی کو ختم کرکے اگنی پتھ اسکیم کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا جس نے ان بچوں کے خواب چکنا چور کر دیے ۔کانگریس صدر نے کہا کہ کئی سابق اعلیٰ فوجی افسران بھی اس اسکیم کو مضحکہ خیز قرار دے رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ فوجیوں کا متوازی کیڈر بنانا فوجیوں کے ساتھ ناانصافی ہے ۔ زیادہ تر اگنی ویروں کو چار سال کی سروس کے بعد مرحلہ وار فوج سے نکال دیا جائے گا۔ اس اصول سے سماجی سطح پر بھی عدم استحکام کا ماحول پیدا ہوگا۔محترمہ مرمو کو لکھے خط میں انہوں نے کہا ‘‘آپ کو لکھنے کا میرا بنیادی مقصد ان لاکھوں نوجوانوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو سامنے لانا ہے جن کے خواب حکومت نے چکنا چور کر دیے ہیں۔ حکومت نے 50 لاکھ درخواست دہندگان میں سے ہر ایک کو 7250 روپے جمع کروا کر ان نوجوانوں سے 2125 کروڑ روپے کی خطیر رقم لی ہے ۔ میں آپ سے ملک کے نوجوانوں کو اس طرح کی تکلیف سے متاثر نہ ہونے سے روکنے اور ان کے ساتھ انصاف کو یقینی بنانے کی اپیل کرتا ہوں۔’’

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist