• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کے ایل راہل نے آئی پی ایل سنچریوں میں کرس گیل کا ریکارڈ برابر کر دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 26, 2026
0 0
A A
کے ایل راہل نے آئی پی ایل سنچریوں میں کرس گیل کا ریکارڈ برابر کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) کے ایل راہل نے آئی پی ایل میں شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچایا بلکہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والوں کی فہرست میں بھی نمایاں مقام حاصل کر لیا۔راہل نے 14.5 اوور میں مارکو جانسن کی فل لینتھ گیند پر آف سائیڈ کے باہر خوبصورت سیدھا ڈرائیو کھیلتے ہوئے اپنی چھٹی آئی پی ایل سنچری مکمل کی۔ یہ شاٹ ان کی اننگز کے اعتماد، خوبصورتی اور کنٹرول کی بہترین مثال تھا، جس میں تحمل اور جارحیت کا شاندار امتزاج نظر آیا۔اس سنچری کے ساتھ راہل نے کرسل گیل کے چھ آئی پی ایل سنچریوں کے ریکارڈ کی برابری کر لی۔ وہ اب صرف جوس بٹلر (سات سنچریاں) اور سرفہرست وراٹ کوہلی (آٹھ سنچریاں) سے پیچھے ہیں، جبکہ سنجو سیمسن پانچ سنچریوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔راہل کی یہ اننگز ان کی فرنچائز کے لیے بھی خاص رہی، کیونکہ انہوں نے دہلی کے لیے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ برابر کر لیا اور شکھر دھون اور ڈیوڈ وارنر کی فہرست میں شامل ہو گئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
Hamara Samaj

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance

© Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

ADVERTISEMENT