• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

لعل گنج کے موضع کانٹی نہر پر امارت شرعیہ کی طرف سے متاثرین کے درمیان تقسیم ریلیف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 30, 2025
0 0
A A
لعل گنج کے موضع کانٹی نہر پر امارت شرعیہ کی طرف سے متاثرین کے درمیان تقسیم ریلیف
Share on FacebookShare on Twitter

ویشالی ، پریس ریلیز: امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کے ناظم مولانا مفتی محمد سعید الرحمن قاسمی نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ چند دنوں قبل ویشالی کے لعل گنج بلاک میں واقع موضع کانٹی نہر پر کے باشندوں کے مکانات کو قرب وجوار کی بستیوں کے کچھ شر پسندوں او رفرقہ پرستوں نے نذر آتش کردیا اور منصوبہ بند طریقہ اور سازش کے تحت گھر کے تمام اثاثوں کو راکھ کے ڈھیر میں بد ل دیا ، ظالموں اور سفاکوں پر مکینوں کے چیخ وپکار اور آہ وبکا کا بھی کوئی اثر نہیںہوا ،کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی سب مذہبی جنون میں ظلم وبے رحمی اور سفاکی ودرندگی کے ساتھ ان غریبوں کے اشیاء خوردنی تک کو خاکستر کر دیا ،آتشزدگی کی خبر جیسے ہی امارت شرعیہ پھلواری شریف پہونچی فوراََامیر شریعت بہار اڈیشہ وجھار کھنڈ مفکر ملت حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ کے مشورہ سے جائے وقوع پر حالات وواقعات کاجائزہ لینے کے لئے امار ت شرعیہ کا وفد پہونچا ، اس کی رپورٹ کی روشنی میں امارت شرعیہ پھلواری شریف کی طرف سے ایک امدادی ٹیم ۲۸/دسمبر ۲۰۲۵ء کو موقع واردات پر بھیجی جس میں مولانا رضوان احمد ندوی صاحب معاون ناظم امارت شرعیہ ،مولانا قمر انیس قاسمی صاح معاون ناظم امارت شرعیہ ،جناب عبد الوہاب انصاری صاحب ریٹائرد اے ڈی ایم شعبہ اصلاحات اراضی امارت شرعیہ ،جناب عبد الرحمن صاحب ریٹائرڈ آئی جی ،جناب محمد ہارون رشید صاحب ایڈوکیٹ امارت شرعیہ ،مولانا عبد القدوس مظاہری صاحب شعبہ دعوت وتبلیغ امارت شرعیہ شامل تھے، امارت شرعیہ کی طرف سے مصیبت زدہ فیملی کے درمیان تمام ذمہ داروں کی موجودگی میں چیک ،کمبل اور ساڑی تقسیم کی ،جس سے متاثرین نے راحت کی سانس لی ،امارت شرعیہ کے اس عمل کو لوگوں نے سراہا اور حضرت امیر شریعت کا شکریہ ادا کیا۔ جناب مصباح الدین اکرم نقیب امار ت شرعیہ چک صالح، لعل گنج ،جناب امتیاز احمد کانٹی لعل گنج کی نگرانی میں متاثرہ افراد نے باہمی گفت وشنید میں بتایا کہ اب تک حکومت کی طرف سے کسی طرح کی کوئی مدد نہیں ملی ہے اس کیلئے وفد کے ذمہ داروں نے لعل گنج تھانہ کے انسپکٹر وداروغہ سے ملاقات کی پھر بلاک کے CEOسے بات چیت کرکے خانہ برباد لوگ کو حکومت کی جانب سے امداد دئیے جانے پر اور توجہ دلائی اس کیلئے CEOنے وعدہ بھی کیا ،ناظم امارت شرعیہ نے مزید کہا کہ اس طرح غریبوں پر بے رحمانہ حملہ سماجی ڈھانچہ پر ایک سیاہ دھبہ ہے اس لئے حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ایسے شرپسندوں کو گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دلوائے ساتھ ہی متاثرین کے مکانات کی تعمیر نو کر وائے تاکہ اجڑے ہوئے لوگ امن وسکون کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist