• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مئی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

للت مودی نے ملک کے ساتھ غداری کی اور ہزاروں کروڑ کا گھوٹالہ کیا

للت مودی کو بیرون ملک فرار کروانے میں مدد کرنے والی بانسوری سوراج کوبھاجپا نے نئی دہلی سے اپنا امیدوار بنایا ہے:سومناتھ بھارتی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2024
0 0
A A
للت مودی نے ملک کے ساتھ غداری کی اور ہزاروں کروڑ کا گھوٹالہ کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،سماج نیوز سروس:عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے بانسوری سوراج کو نئی دہلی لوک سبھا سیٹ سے اپنا امیدوار بنائے جانے پر سوال اٹھائے ہیں۔ نئی دہلی سے آپ کے امیدوار سومناتھ بھارتی نے بانسوری سوراج پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بانسوری سوراج نے ملک سے غداری کرنے والے للت مودی کو بیرون ملک فرار ہونے میں مدد کی تھی۔ بانسوری سوراج، جو للت مودی کے وکیل تھیں،انہوں نے ان کے پاسپورٹ کی تجدید کروائی اور عدالت کی ڈبل بینچ کے فیصلے سے قبل انہیں بیرون ملک بھیج دیا۔ للت مودی نے خود ٹویٹ کرکے بانسوری سوراج کا شکریہ ادا کیا۔ وہ بانسری جس نے ملک سے ہزاروں کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والے للت مودی کو بیرون ملک فرار ہونے میں مدد کی بھاجپا نے اب سوراج کو نئی دہلی سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ یہ انتہائی تشویشناک ہے۔ بانسوری سوراج کو بتانا چاہیے کہ کیا للت مودی جیسے شخص کو بچانا غداری نہیں ہے اور کیا بی جے پی نے ان سے للت مودی کی مدد کرنے کو کہا تھا؟ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور نئی دہلی لوک سبھا کے امیدوار سومناتھ بھارتی نے بدھ کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی خود کو محب وطن ثابت کرنے کی کوشش کرتی رہتی ہیں، لیکن اس میں کامیاب نہیں ہوتی۔ بی جے پی سے کوئی سوال پوچھیں، لیکن وہ اس کا جواب نہیں دیتی۔ بی جے پی نئی دہلی لوک سبھا سیٹ سے 10 سالہ رکن پارلیمنٹ اور وزیر میناکشی لیکھی کا ٹکٹ منسوخ کر کے بانسوری سوراج کو دیا گیا۔ اب یہ بڑا سوال ہے کہ بی جے پی نے انہیں اپنا امیدوار کیوں بنایا؟ انہوں نے کہا کہ پورا ملک جانتا ہے کہ للت مودی نے ملک کو دھوکہ دیا ہے۔ للت مودی نے ملک میں ہزاروں کروڑ روپے کا گھوٹالہ کیا اور آج وہ قانون سے بچنے کے لیے ملک سے فرار ہے۔ ایسی حالت میں اسے فرار ہونے میں کس نے مدد کی؟ اس کے فرار کا ذریعہ کون بنا؟ عدالت میں کس نے دلائل دیے؟وہ نئی دہلی سے بی جے پی کی امیدوار بانسوری سوراج ہیں جنہوں نے عدالت میں للت مودی کی وکالت کی تھی۔ یہی نہیں، فرار ہونے کے بعد للت مودی نے ایکس (ٹویٹ) کے ذریعے بانسوری سوراج کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔ نئی دہلی سے آپ کے امیدوار سومناتھ بھارتی نے کہا کہ 2012 سے 2014 کے دوران بانسوری سوراج للت مودی کے وکیل رہی تھیں۔ حد تب ہو گئی جب عدالت کی ڈبل بینچ کے فیصلے سے پہلے ہی للت مودی کے پاسپورٹ کی تجدید کر کے انہیں بیرون ملک بھیج دیا گیا۔ بی جے پی نے ایسے شخص کو بنایا لوک سبھا امیدوار جو کہ انتہائی تشویشناک موضوع ہے۔سومناتھ بھارتی نے باسونری سوراج سے پانچ سوال پوچھے1- بانسوری سوراج بتائیں کیا للت مودی ایماندار آدمی ہے؟2- کیا بی جے پی نے بانسوری سوراج سے للت مودی کی مدد کرنے کو کہا؟3- کیا للت مودی جیسے شخص کا دفاع کرنا غداری نہیں؟4- للت مودی نے ملک کے ساتھ کتنے ہزار کروڑ روپے کا فراڈ کیا اور اس میں ان کا کیا حصہ تھا؟5- کیا بانسوری سوراج اب بھی للت مودی کو ہندوستانی قانون کے شکنجے سے بچنے کے لئے مدد کر رہی ہیں؟

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist