• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

پچھلے 72 گھنٹوں میں امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے ‘يمن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 9, 2024
0 0
A A
پچھلے 72 گھنٹوں میں امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے ‘يمن
Share on FacebookShare on Twitter

یمن کی حوثی ملیشیا کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے اپنے تازہ حملوں کی لہر کے دوران برطانوی ، امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حملوں کی اس سیریز کے دوران برطانوی بحری جہاز اور متعدد امریکی فریگیٹس پر حملے کیے گئے ہیں۔ یہ حملے غزہ میں اسرائیلی جنگ کے چھ ماہ مکمل ہونے کے تناظر میں کیے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے جاری ہیں۔ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں نئے حملوں کا اہتمام پچھلے 72 گھنٹوں کے دوران کیا ہے۔ حوثی ترجمان یحییٰ سریع نے اس امر کا اعلان ٹی وی پر جاری کیے گئے ایک نشریے میں کیا ہے۔ تاہم انہوں نے ان تازہ حملہ سیریز کی تفصیل نہیں دی ہے۔اس سے قبل برطانوی سیکیورٹی کمپنی ایمبری نے بتایا تھا کہ اسے اطلاعات ملی تھیں کہ اتوار کے روز ایک جہاز کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملہ خلیج عدن سے 102 سمندری میلوں کے فاصلے پر یمن کے علاقے مکالا کے جنوب مغرب میں پیش آیا تھا۔اس واقعے کے بعد جہازوں کو مزید خطرے کے پیش نظر ہدایت کی گئی کہ وہ اس علاقے میں محتاط رہیں اور کسی بھی خطرے کی صورت میں فوری اطلاع دیں۔ تاہم ‘ ایمبری ‘ نے مزید کوئی تفصیلات نہیں جاری کیں۔علاوہ ازیں خلیج عدن میں ایک جہاز پر مزید میزائل حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ 59 سمندری میلوں کے فاصلے پر جنوب مغرب میں ہی کیا گیا ، لیکن جہاز کو کسی قسم کا نقصان نہ ہونے کی اطلاع دی گئی ہے۔’ یو کے ایم ٹی او ‘ کے مطابق جہاز کے کپتان نے جہاز پر میزائل حملے کی اطلاع دی مگر بتایا گیا ہے کہ میزائل کا اثر جہاز کے نزدیکی پانیوں تک محسوس کیا گیا۔ البتہ کوئی جانی یا کسی اور قسم کا مادی نقصان نہیں ہوا ہے۔ اس رپورٹ میں یہ بھی نہیں بتایا گیا ہے کہ یہ میزائل کس گروپ کی طرف سے داغا گیا اور اس کا اصل میں ہدف کسی اور ملک کا جہاز تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist