• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

گزشتہ سال ہجرت کے دوران 8 ہزار افراد ہلاک یا لاپتہ ہوئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 24, 2026
0 0
A A
گزشتہ سال ہجرت کے دوران 8 ہزار افراد ہلاک یا لاپتہ ہوئے
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ، (یو این آئی) اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ گزشتہ سال اپنا ملک چھوڑ کر دیگر ممالک جانے کی کوشش میں تقریباً 8 ہزار افراد ہلاک یا لاپتہ ہوئے، جس میں یورپ جانے والے سمندری راستوں میں سب سے زیادہ اموت ہوئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی او ایم کی طرف سے جاری تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بہت سے متاثرین سمندر میں ڈوب جانے والے جہازوں کے ملبے میں لاپتہ ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی ہمدردی اور رسپانس ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ماریہ موئیتا نے کہا ہے کہ یہ اعداد و شمار ان سانحات کو روکنے میں ہماری اجتماعی ناکامی کی عکاسی کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2025 میں 7,904 افراد ہلاک یا لاپتہ ہوئے جو 2024 میں ہلاک یا لاپتہ ہونے والے 9,197 کی ریکارڈ تعداد کے مقابلہ میں کچھ کم ہے تاہم 2025 کے اعداد وشمار میں 1500 مشتبہ کیسز کو تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے شامل نہیں کیا گیا۔ 2014 سے اب تک ہجرت کے د وران کل اموات 82,000 سے تجاوز کر گئی ہیں، جس سے ان کے خاندانوں کے تقریباً 340,000 افراد براہ راست متاثر ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہر 10 میں سے چار سے زیادہ اموات اور لاپتہ ہونے کے واقعات یورپ جانے والے سمندری راستوں پر ہوتے ہیں۔ یورپ جانے والوں میں گزشتہ سال سب سے زیادہ تعداد بنگلہ دیشی شہریوں کی رہی۔مغربی افریقی راستے میں شمال کی طرف ہجرت کے دوران 1200 اموات ہوئیں، جب کہ ایشیا ئی ممالک سے ہجرت کے دوران سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ہجرت کے دوران مرنے والوں میں سینکڑوں روہنگیا مہاجرین بھی شامل ہیں جو میانمار میں تشدد سے بچنے کی خاطر ہجرت کے دوران موت کے منہ میں چلے گئے۔آئی او ایم کے ڈائریکٹر جنرل ایمی پوپ نے کہا ہے کہ جنگیں، موسمیاتی دباؤ اور پالیسی میں تبدیلیوں کے باعث ہجرت کے راستے بدل رہے ہیں، لیکن خطرات اب بھی بہت حقیقی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان راستوں کو سمجھنے اور مذکورہ عوامل کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ڈیٹا تک رسائی اہم ہے جو خطرات کو کم کر سکتی ہے، جانیں بچا سکتی ہے اور نقل مکانی کے محفوظ راستوں کو فروغ دے سکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist