• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مالی چیلنجوں کے باوجود گزشتہ برس کا بجٹ فریم ورک جاری رہے گا: عمر عبداللہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2026
0 0
A A
مالی چیلنجوں کے باوجود گزشتہ برس کا  بجٹ فریم ورک جاری رہے گا: عمر عبداللہ
Share on FacebookShare on Twitter

جموں،(یو این آئی) جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود حکومت گزشتہ برس وضع کیے گئے بجٹ فریم ورک کو جاری رکھے گی، جاری ترقیاتی اسکیموں کو آگے بڑھائے گی اور ضرورت کے مطابق نئی پہلوں کا آغاز بھی کرے گی تاکہ ترقیاتی رفتار متاثر نہ ہو۔ انہوں نے واضح کیا کہ جنوری اور فروری بڑے فیصلوں کے لیے مناسب مہینے نہیں کیونکہ اس مدت میں فنڈز کی نئی الاٹمنٹ مارچ کے اختتام تک لَپس ہونے کا خدشہ رہتا ہے، اس لیے اہم فیصلوں کو آنے والے سال کے بجٹ میں شامل کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے جموں میں ترقیاتی صورتحال کے جامع جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں استعمال شدہ فنڈز، باقی رہ جانے والے کاموں اور ضلع کی مجموعی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ زیادہ تر فنڈز خرچ ہو چکے ہیں جبکہ باقی معمولی نقائص دور کیے جا رہے ہیں۔ عمر عبداللہ اپنی رہائش گاہ وزارت روڈ سے تقریباً نصف کلومیٹر پیدل چلتے ہوئے ڈی سی آفس پہنچے جہاں اجلاس میں نائب وزیراعلیٰ سرندر چودھری، کابینی وزرا، چیف سیکریٹری اتل ڈھلّو اور جموں ضلع کے ارکانِ اسمبلی بھی موجود تھے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ مرکز کا زیادہ سے زیادہ تعاون جموں و کشمیر کے لیے ناگزیر ہے کیونکہ یونین ٹریٹری کی مالی پوزیشن بہتر نہیں ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ ترقیاتی اسکیموں کو نہ صرف جاری رکھا جائے گا بلکہ پچھلے بجٹ کے ڈھانچے کو بنیاد بنا کر نئی اسکیمیں بھی متعارف کرائی جائیں گی۔ نیشنل لا یونیورسٹی کو لے کر پیدا ہونے والے تنازع پر انہوں نے امتیاز کے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جب جموں میں آئی آئی ٹی اور آئی آئی ایم قائم کیے گئے تھے، اُس وقت کسی نے برابری کی بات نہیں کی۔ ان کے مطابق اُس وقت کشمیر کو کچھ نہیں ملا تھا، اس لیے اب این ایل یو کی لوکیشن کے معاملے میں اعتراضات غیر ضروری ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist