• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

جنوبی افریقہ کے ہنسی کرونئے25 ستمبر1969 کو پیدا ہوئے تھے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 24, 2024
0 0
A A
جنوبی افریقہ کے ہنسی کرونئے25 ستمبر1969 کو پیدا ہوئے تھے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہنسی کرونئے25 ستمبر1969 کو بولمفنٹین میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے53 ٹسٹ میچوں اور138 ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں جنوبی افریقہ کی قیادت کی تھی۔ وہ یکم جون2002 کو ایک ہوائی حادثہ میں ہلاک ہوئے تھے۔ جب انکا کارگو جہاز حادثہ کا شکار ہوا تو انکی عمر32 سال اور 249 دن تھی ۔ اان پر میچ فکسنگ کے الزامات تھے۔
سڈنی میں26 فروری1992 کو آسڑیلیا کے خلاف عالمی کپ کے میچ سے انہوں نے اپنے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا تھا جبکہ پاکستان کے خلاف شارجہ میں31 مارچ2000 کو کھیلا گیا ایک روزہ بین الاقوامی میچ ان کا آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ تھا۔ انہوں نے جن188 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں شرکت کی انکی175 اننگوں میں38.64 کی اوسط اور76.47 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ دو سنچریوں اور39 نصف سنچریوں کی مدد سے5565 رن بنائے۔ وہ آتھ مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں کامیاب رہے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور112 رن رہا جو انہوں نے آسڑیلیا کے خلاف147 منٹ میں120 بالوں پر سات چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے جوہانسبرگ میں19 فروری1994 کو بنایا تھا۔ اس میچ میں جنوبی افریقہ نے پانچ رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔ انہوں نے جن138 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں جنوبی افریقہ کی قیادت کی ان میں99 میچوں میں کامیابی ملی،35 میچوں میں شکست ہوئی ، ایک میچ ٹائی رہا جبکہ تین میچ غیر فیصلہ کن رہے۔ ان سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچو ں میں جنوبی افریقہ کی قیادت صرف گریم اسمتھ نے کی ہے۔ انہوں نے149 ایک روزہ میچوں میں جنوبی افریقہ کی کپتانی کی ہے۔
دائیں اہتھ سے بلے بازی اور تیز بالنگ کرانے والے ہنسی کرونئے کو ویسٹ انڈیز کے خلاف برج ٹاون میں اپریل1992 میں پہلا ٹسٹ کھیلنے کا موقع ملا تھا جبکہ ہندوستان کے خلاف بنگلور میں مارچ2000 میں کھیلا گیا ٹسٹ میچ ان کا آخری تھا۔ انہیں جن68 ٹسٹ میچوں میں کھیلنے کا موقع ملا انکی111 اننگوں میں36.41 کی اوسط اور44.63 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ چھ سنچریوں اور23 نصف سنچریوں کی مدد سے 3714 رن بنائے تھے۔ وہ چھ مرتبہ اپنا کھاتہ نہیں کھول پائے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور135 رن رہا تھا جو انہوں نے ہندوستان کے خلاف دسمبر1992 میں پورٹ الزبتھ میں529 منٹ میں410 بالوں پر بارہ چوکوں اور ایکچ چھکے کی مدد سے بنایا تھا۔ اس ٹسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے نو وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔68 ٹسٹ میچوں کی85 اننگوں میں انہیں بالنگ کا موقع ملا تھا جس میں وہ633.2 اوور میں1288 رن دیکر29.95 کی اوسط اور88.37 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ43 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ ایک اننگ میں انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی7.5 اوور میں14 رن دیکر تین وکٹ انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے جو انہوں نے زمبابوے کے خلاف ہرارے میں نومبر1999 میں انجام دی تھی۔ اس میچ میں جنوبی افریقہ نے ایک اننگ اور 219 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔
ہنسی68 کرونئے نے جن 53 ٹسٹ میچوں میں جنوبی افریقہ کی قیادت کی اس میں 27 ٹسٹ میچوں میں کامیابی ملی۔ گیارہ ٹسٹ میچ جنوبی افریقہ انکی قیادت میں ہاری اور 15 ٹسٹ میچ کسی فیصلہ کے بغیر ختم ہوئے۔ وہ جنوبی افریقہ کے لئے دوسرے سب سے زیادہ ٹسٹ میچوں میں کپتانی کرنے والے کھلاڑی ہیں۔سب سے زیادہ ٹسٹ میچوں میں کپتانی گریم اسمتھ نے کی ہے ۔وہ108 ٹسٹ میچوں میں جنوبی افریقہ کے کپتان رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist